Author: Omer Zaheer
میٹا کا فیس بک میں اپنے صارفین کیلئے بہترین فیچرز متعارف
مارچ 17, 2026830سوشل میڈیاصارفین کیلئے خوشخبری ،میٹانے فیس بک، واٹس ایپ اور میسنجر میں سکام ڈیٹیکشن ٹولز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق نئے فیچرز کا مقصد صارفین کو اس وقت الرٹس بھیجنا ہے، جب ان کا سامنا کسی مشتبہ چیز سے ہوگا۔میٹا کی جانب سے فیس بک میں ...ملک میں ایندھن کی دستیابی تسلی بخش ہے، ذخیرہ اندوزی کی ضرورت نہیں، وزیر خزانہ
مارچ 17, 2026910وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی پوزیشن تسلی بخش ہے، گھبراہٹ میں خریداری یا غیرضروری ذخیرہ اندوزی کی کوئی ضرورت نہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی نگرانی سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا اہم ...آپریشن غضب للحق، طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جوابی کارروائی ، ایمونیشن اور ٹیکنیکل ...
مارچ 17, 20261260آپریشن غضب للحق جاری ہے،افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جانب سےبھرپورجوابی کارروائیاں جاری ہیں،جبکہ کابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر تباہ کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق پاک فوج نےگزشتہ شب افغانستان کےشہرکابل اور ننگرہارمیں افغان طالبان کی فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ ...عید الفطر کے ایام میں لاہور کے پارکوں میں خصوصی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی
مارچ 17, 2026790عید الفطر کے ایام میں پی ایچ اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق لاہورکےپارکوں میں خصوصی انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔ عید الفطر کی تعطیلات کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد کے پارکوں میں آمد کے پیش نظر، پی ایچ اے نے شہر کے تمام ...سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 17, 2026880دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے پہاڑوں پر برفباری، جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا ...طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق، پاک فوج کاموثرجواب ،متعدد افغان پوسٹیں تباہ
مارچ 16, 2026740طالبان رجیم کےخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق جاری ہے،پاک فوج کےموثرجواب میں متعددافعان پوسٹیں تباہ کرد ی گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق پاکستان میں افغان طالبان کی جارحیت کےخلاف پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو مکمل ...ایران کی فوجی صلاحیتوں کوتباہ کردیا،دوسرےممالک کوآبنائےہرمزکی ضرورت ہے،صدرٹرمپ
مارچ 16, 2026720امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےایران کی فوجی صلاحیتوں کوتباہ کردیاہم بہت اچھی پوزیشن میں ہیں،دوسرےممالک کوآبنائےہرمزکی ہم سےزیادہ ضرورت ہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجہازمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناہےکہ اتحادی آبنائےہرمزکھولنےمیں مددکرنےمیں ناکام رہےتونیٹوکامستقبل براہوگا ،اس ماہ کےآخرمیں چینی صدرکےساتھ ہونےوالی سمٹ تاخیرکاشکارہوسکتی ہے، وہ لوگ جوآبنائےہرمزسےفائدہ اٹھاتےہیں انہیں یقینی بناناہوگاکہ وہاں کچھ برانہ ...اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزاملنی چاہیے،عباس عراقچی کاعالمی برادری سےمطالبہ
مارچ 16, 2026850ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےعالمی برادری سےمطالبہ کیاہےکہ اسرائیل کو ان جنگی جرائم کی سزاملنی چاہیے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اپنےبیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناہےکہ ایندھن کےڈپوؤں پراسرائیلی بمباری عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ایندھن کےذخائرکونشانہ بناناماحولیاتی تباہی اور’’ایکوسائیڈ‘‘کےزمرےمیں آتاہے،اسرائیل کی جارحیت سےمقامی آبادی کی صحت کوطویل مدتی ...یواےای صدراورسعودی ولی عہدکےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ،فوجی کشیدگی روکنے پرزور
مارچ 16, 20261050صدریواےای شیخ محمدبن زایدالنہیان اورسعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نےفوجی کشیدگی فوری روکنےکی ضرورت پرزوردیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطےکی موجودہ صورتحال اوربڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر گفتگو کی۔یواےای کےصدراورسعودی ولی عہدنےخطےاورعالمی سلامتی کودرپیش خطرات پرتشویش کااظہار کرتے ہوئےایران کےمسلسل حملوں کوعلاقائی ممالک کی خودمختاری اورعالمی ...ملک بھرمیں 14 اپریل کے بعد ایل این جی دستیاب نہیں ہو گی،سیکرٹری پیٹرولیم
مارچ 16, 2026730سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہےکہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث ملک بھرمیں 14اپریل کےبعدایل این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ جس کے باعث اپریل میں پاور سیکٹر کی گیس ضرورت پوری نہیں کر سکیں گے اور پاور سیکٹر کی ضروریات دوسرے ذرائع سے پوری کی جائیں گی۔ پیٹرولیم مصنوعات کےحوالےسے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









