Author: Omer Zaheer
مجتبی خامنہ ای مکمل صحت مندہیں،حفاظت کی وجہ سےمنظرعام پرنہیں آئے،ایران
اپریل 2, 20261010مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت کے حوالے سے جاری خبروں پر ایران نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ ایرانی ترجمان کا کہنا ہے کہ رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای مکمل طور پر صحت مند ہیں اور ان کی طبیعت سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات درست نہیں۔ ترجمان کے مطابق ...سندھ کے16اضلاع میں خالی نشستوں پرضمنی انتخابات کاشیڈول جاری
اپریل 1, 2026820الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے 16 اضلاع میں 45 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ان انتخابات میں حیدرآباد، سکھر، ٹنڈوالہ یار، جامشورو، مٹیاری، دادو، نوشہروفیروز اور سانگھڑ سمیت گھوٹکی، خیرپور، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، جیکب آباد، کشمور اور شکارپور شامل ہیں۔ شیڈول ...کیاایپل کافولڈ ایبل آئی فون صارفین کو دنگ کر دے گا؟
اپریل 1, 2026990کیاایپل کا فولڈ ایبل آئی فون صارفین کو ماضی کے فونز بھولنے پر مجبور کر دے گا؟تازہ ترین لیکس نے تہلکہ مچا دیا۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال معمولی اپ گریڈز کی بجائے ایپل کی جانب سے کافی کچھ نیا متعارف کروانے کی تیاری کی جا رہی ...ایڈم زمپانےآئی پی ایل چھوڑکرپی ایس ایل جوائن کرنےکی وجہ بتادی
اپریل 1, 20261340آسٹریلیا کے اسٹار اسپنر ایڈم زمپا نےآئی پی ایل چھوڑکرپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) جوائن کرنےکی وجہ بتادی۔ کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی صلاحیتوں کے مطابق معاوضہ نہیں مل رہا ...ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں 15000روپےسےزائدکااضافہ
اپریل 1, 20261540مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 15 ہزار3 سوروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا4لاکھ94ہزار62روپےکاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 13ہزار1سو17روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 4لاکھ 23ہزار5سو78روپےہوگئی۔ اُدھرفی ...توانائی بحران:پنجاب حکومت نےنئی گاڑیوں کی خریداری روک دی
اپریل 1, 20261340عالمی توانائی بحران کے پیش نظر پنجاب حکومت کفایت شعاری پالیسی پر عمل پیرا ہے، جس کے تحت مختلف سرکاری محکموں کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری روک دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تقریباً 100 گاڑیوں کی خریداری کا منصوبہ مؤخر کر دیا ہے۔ نہ تو نئی ...پنجاب میں سکولوں کانیاشیڈول جاری،جمعہ کوہفتہ وارچھٹی ہوگی
اپریل 1, 20261400طلبہ کی موجیں!پنجاب میں سکولوں کانیاشیڈول جاری کردیا گیا،جمعہ کوہفتہ وارچھٹی ہوگی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں کے لیے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب پورے پنجاب میں جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی ہوگی، جبکہ تعلیمی ...توانائی بحران ،پیٹرول پرسبسڈی کیلئے اپیلی کیشن تیار
اپریل 1, 20261590توانائی بحران ،پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی نےپیٹرول پرسبسڈی دینے کیلئے اپیلی کیشن تیارکرلی۔ ذرائع کےمطابق پیٹرول سبسڈی ایپ کی یوزراورریٹیلرلیول پرعلیحدہ ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی،سبسڈی ایپ میں سیکیورٹی اورڈیٹاویری فکیشن ٹیسٹنگ کی گئی،ریٹیلرزایپ میں ٹرانزیکشن اورکوٹہ ویری فکشن سسٹم کی جانچ پڑتال کی گئی،صارفین کیلئے ایپ میں رجسٹریشن اوراہلیت چیک کرنےکانظام ...پاکستان اور چین کا مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پانچ نکاتی ایجنڈا، تعلقات مضبوط بنانے ...
اپریل 1, 20261630بیجنگ میں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پردونوں رہنماؤں نےمشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پانچ نکاتی ایجنڈےکااعلان کیااور تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں امن ...فضائی برتری کے بعد ایران پربی 52 بمبار طیاروں کی پروازیں شروع کردیں،جنرل ڈین کین
اپریل 1, 20261470امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے دعویٰ کیا کہ فضائی برتری کے بعد ایران پربی52 بمبار طیاروں کی پروازیں شروع کردیں۔ امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے کہا ہےکہ ایران پر اب تک 11 ہزار حملےکیے ہیں، میزائل،ڈرون اور نیوی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









