Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
پیر, ستمبر 7
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 178)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • شوبز

    علی ظفر ہتکِ عزت کیس:میشاشفیع پر8سال بعد50لاکھ جرمانہ عائد

    Omer Zaheer
    مارچ 31, 2026
    126
    0
    گلوکارعلی ظفر ہتکِ عزت کیس میں عدالت نےمیشاشفیع کےالزمات مستردکرتےہوئے8سال بعد50لاکھ جرمانہ عائدکردیا۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے 8 سال بعد گلوکارعلی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائرایک ارب ہتکِ عزت کے دعوے پر فیصلہ سنا دیا۔ کیس کے دوران 8 برس میں 9 ججز تبدیل ...
  • اہم خبریںبین الاقوامی

    ایران سےبھارت جانیوالی مسافرپروازامریکی حملےکی زدمیں آگئی

    Omer Zaheer
    مارچ 31, 2026
    132
    0
    ایران سےبھارت جانیوالی مسافرپروازامریکی حملےکی زدمیں آگئی۔ ایران نے بتایا کہ امریکا کے ایک فضائی حملے میں مشہد ایئرپورٹ پر موجود ایک مسافر طیارہ متاثر ہوا ہے، جس کے باعث بھارت سے انسانی امداد لانے کا منصوبہ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق پیر ...
  • اہم خبریںپاکستان

    بریت کےبعدعمران خان کیخلاف دوبارہ چلان جمع ،عدالت نےمستردکردیا

    Omer Zaheer
    مارچ 31, 2026
    136
    0
    بریت کےبعدبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف دوبارہ چلان جمع ہونےپرعدالت نےمستردکردیا۔ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایک غیر معمولی قانونی صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب پولیس نے ایک ایسے مقدمے میں دوبارہ چالان پیش کر دیا جس میں وہ پہلے ہی ...
  • کاروبار

    سونےکی قیمت میں اضافےکاتسلسل برقرار

    Omer Zaheer
    مارچ 31, 2026
    129
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاتسلسل برقرارہے۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط ...
  • بین الاقوامیسائنس/فیچر

    چین کا پہلا 7 ٹن وزنی بغیر پائلٹ کار گوڈرون کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کے بعد ...

    Omer Zaheer
    مارچ 31, 2026
    165
    0
    چین نے بغیر پائلٹ کارگو ڈرون چانگ ینگ-8 کی پہلی کامیاب پرواز مکمل کر لی ہے۔ یہ ڈرون چین کا پہلا 7 ٹن وزنی بغیر پائلٹ کارگو ڈرون ہے، جسے کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کے بعد متعارف کرایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چانگ ینگ-8 ڈرون 3.5 ٹن تک سامان اٹھانے ...
  • بین الاقوامیتازہ ترین

    ایرانی فوج نے 30 ملین ڈالر مالیت کا ریپر ڈرون مار گرایا

    Omer Zaheer
    مارچ 31, 2026
    84
    0
    ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے اصفہان کے قریب ایک جدید MQ-9 Reaper ڈرون مار گرایا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر 146 ڈرونز کو تباہ کیا جا چکا ہے۔ ایم کیو نائن ...
  • تازہ ترین

    ایرانی عوام کیلئے پاکستان نے امدادی سامان کے 5 ٹرک بھیج دیے

    Omer Zaheer
    مارچ 31, 2026
    97
    0
    پاکستان کی حکومت نے ایران میں جاری تنازع کے باعث متاثرہ عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پانچ ٹرک پر مشتمل امدادی قافلہ روانہ کر دیا ہے، جس میں دوائیں اور ضروری اشیاء شامل ہیں۔امدادی قافلہ بلوچستان کے صفر پوائنٹ (Taftan) سرحدی راستے کے ذریعے ایران بھیجا ...
  • کھیل

    بال ٹیمپرنگ کا الزام ثابت، فخر زمان 2 میچز کیلئے معطل

    Omer Zaheer
    مارچ 31, 2026
    136
    0
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے پر قومی کرکٹر فخر زمان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو میچز کیلئے معطل کر دیا گیا ہے، جس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کر دی۔ پی سی بی کے مطابق ...
  • تازہ ترینکاروبار

    ٹیکس ہدف میں کمی،آئی ایم ایف نےحکومت کومطالبات کی نئی فہرست تھمادی

    Omer Zaheer
    مارچ 31, 2026
    84
    0
    فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوٹیکس ہدف میں600ارب روپےسےزائدکمی کاسامناہے۔ ایف بی آرکےٹیکس ہدف میں کمی کےباعث عالمی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نے حکومت پاکستان کے سامنے مطالبات کی نئی فہرست پیش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس ہدف میں 1620 ارب ...
  • تازہ ترینکاروبار

    آبنائےہرمزکی بندش سےدنیاکوتاریخ کےبڑےتیل بحران کاسامنا

    Omer Zaheer
    مارچ 31, 2026
    136
    0
    مشرق وسطیٰ میں جنگ اورآبنائےہرمزکی بندش سےدنیاکوتاریخ کےبڑےتیل بحران کاسامناہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کےمطابق عالمی تیل سپلائی میں یومیہ تقریباً11ملین بیرل کی کمی ریکارڈکی گئی ہے،تیل کی قیمت 200ڈالرفی بیرل تک جانےکاخدشہ ہے،ایشیامیں ایندھن کی شدید قلت اورپاکستان سمیت کئی ممالک متاثرہیں۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں مز یدکہاگیاکہ ...
1 … 176 177 178 179 180 … 1,198

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔