ثاقب چدھڑ کو مومنہ سے پھڈا مہنگا پڑ گیا پنجاب اسمبلی میں نااہلی کی درخواست دائر

ایم پی اے ثاقب خان چدھڑ کے خلاف نااہلی کی درخواست اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس دائر کر دی گئی ہے۔
درخواست میاں آصف محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ متعلقہ رکن اسمبلی کے کاغذات نامزدگی اور اثاثوں کی تصدیق شدہ نقول فراہم کی جائیں۔
درخواست گزار کے مطابق ان دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد قانونی کارروائی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














