
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال کے تناظر میں انتخابی مہم چلانا مناسب نہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کیا گیا، ان حالات میں انتخابی مہم چلانا مناسب نہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امن کے لیے کوششیں کر رہے ہیں،ایران کے ساتھ دنیا بھر کے عوام جنگ کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔















