Author: Omer Zaheer
آذربائیجان علاقائی امن اورترقی کیلئےپرعزم ہے،صدرالہام علیوف
نومبر 8, 2025690آذربائیجان کےصدرالہام علیوف نےکہاہےکہ آذربائیجان علاقائی امن اورترقی کیلئےپرعزم ہے۔ باقومیں آذربائیجان کےیوم فتح کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے صدرالہام علیوف نےکہاہےکہ تقریب میں شریک تمام مہمانوں کوخوش آمدیدکہتاہوں ،ترکیہ اورپاکستان نےجس طرح ہماراساتھ دیااس کوکبھی فراموش نہیں کیاجائیگا، ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان آج کی تقریب میں شریک ہیں،وزیراعظم پاکستان شہبازشریف ...اداکارہ صابرہ سلطانہ کیلئے پنجاب حکومت نے امدادی چیک جاری کردیا
نومبر 8, 2025820وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف اداکارہ صابرہ سلطانہ کی علالت پر ان کی مالی معاونت کے لیے چیک جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پر معاون خصوصی راشد اقبال نصر اللہ نےسینئر اداکارہ کی عیادت کی اورمالی معاونت کے لیے چیک پیش کیا۔ اس موقع پرراشد نصراللہ کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ ...تیسراون ڈے،جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
نومبر 8, 2025900تین میچزکی ون ڈےسیریزکےآخری اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلےجارہےسیریزکےتیسرے اورفیصلہ کن میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کررہےہیں۔قومی ٹیم سیریزجیتنے کےلئے سردھڑکی بازی لگائےگی جبکہ پیروٹیزبھی سیریز جیتنےکی ہرممکن کوشش کریں گے۔ ...ہانگ کانگ سکسز:پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی
نومبر 8, 2025390ہانگ کانگ سکسز کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو5وکٹوں سےشکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ہانگ کانگ سکسز کے دوسرے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے کپتان عباس آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 102 ...ون ڈےسیریز:آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان فیصلہ کن میچ کھیلا جائے گا
نومبر 8, 2025640ون ڈےسیریزکاتیسرااورآخری میچ آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان کھیلاجائےگا۔ ون ڈےسیریزکافیصلہ کن میچ آج فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ مقامی وقت کےمطابق دوپہر3بجےشروع ہوگا۔پاکستان ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے۔شاہین سیریزجیتنے کےلئے سردھڑکی بازی لگائیں گےجبکہ پیروٹیزبھی سیریز جیتنےکی ہرممکن کوشش کریں گے۔ تین میچوں ...موسم خشک اور سرد رہے گا ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان،محکمہ ...
نومبر 8, 2025920آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوائی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ، مری ، گلیات ، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور آزاد کشمیر میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ ...حکومت کا27ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی عدالت قائم کرنےکافیصلہ
نومبر 8, 2025450حکومت نے27ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی عدالت قائم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ 27ویں آئینی ترمیم کےاہم نکات سامنےآگئے،جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ ذرائع کےمطابق آئینی عدالت کےابتدائی طورپر7ججزہونگےاورریٹائرمنٹ کی عمر68سال ہوگی،آئینی عدالت کےججزکی ریٹائرمنٹ کی عمرسپریم کورٹ کے ججزسے3سال زیادہ ہوگی،آئینی عدالت کے7میں سے5ججزکوموجودہ سپریم کورٹ بینچ سےمنتخب کیاجائےگا،جسٹس امین الدین ...فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہناچاہئے،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ
نومبر 8, 2025470وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہنا چاہئے،تجاویزپارلیمان میں رکھیں گے،سیاسی استحکام اورہم آہنگی ملک کی سب سےبڑی ضرورت ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھاکہ وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کیاگیا، وزیراعظم نےبذریعہ ویڈیولنک صدارت کی،وفاقی حکومت آج سینیٹ میں27ویں آئینی ترمیم کابل پیش کرنےجارہی ہے، ...وفاقی کابینہ نے27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی
نومبر 8, 2025580وفاقی کابینہ نے27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی۔ وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوا،وزیراعظم شہبازشریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے آذربائیجان سےوفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس میں راناثنااللہ ،مصدق ملک،وزیردفاع خواجہ آصف،وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ،ریاض حسین پیرزادہ،شزرہ منصب ، عون چودھری اور قیصر احمد شیخ ...ٹیکنالوجی جدت:ایپل واچ کیلئے واٹس ایپ ورژن کی آزمائش
نومبر 8, 2025680ٹیکنالوجی کی جدت کا نیا انداز،ایپل واچ کیلئے واٹس ایپ ورژن کی آزمائش کا آغاز،ایپل واچ کے اس ورژن کو آئی فون کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایپل واچ کیلئے ایپ ورژن کی آزمائش شروع کر دی ۔واٹس ایپ بیٹا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









