• فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیااور دلچسپ فیچر متعارف

    88
    0
    سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف،ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک گروپس کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیاہے ،جس سے صارفین کو اپنی شناخت چھپانے یا حقیقی نام کی بجائے اپنی مرضی کا نک نیم اور اوتار استعمال کرنے کا ...
  • سکولوں میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے نئے ایس او پیز جاری

    41
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر کے سکولوں میں سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق سکولوں کی کم از کم 8 فٹ بلند چار دیواری تعمیر کی جائے گی اور سکولوں ...
  • ریلوےکی ڈیجیٹائزیشن :155 ریلوے سٹیشنز شمسی توانائی پر منتقل

    64
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان  ریلویز  کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری،155 ریلوے سٹیشنز کوشمسی توانائی پر منتقل کیاجائےگا۔ ریلوے امور پر منعقدہ اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان ریلویزکی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق 7 ڈیجیٹل پورٹل کام کر رہے ہیں، 54 ریلوے سٹیشنوں کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا، ...
  • بالی ووڈ پرراج کرنےوالےدھرمنیدرچل بسے

    39
    0
    بالی ووڈ پر راج  کرنے والے دھرمنیدر 89برس کی عمرمیں چل بسے۔ بھارتی پنجاب کےشہرلدھیانہ میں پیداہونےوالےکیول کرشن دیول نے19سال کی عمرمیں پرکاش کور سے شادی کی، بعد ازاں وہ اداکارہ ہیما مالنی کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ اداکاردھرمیندرنے1960میں اپنےفنی کیرئیرکاآغازفلم ’’دل بھی تیراہم بھی تیرے‘‘سےکیاپھرچھ دہائیوں تک ...
  • برطانیہ : 15 سال میں سب سے شدید اورریکارڈ توڑ کڑاکے کی سردی

    30
    0
    برطانیہ میں سردی نے15سالہ ریکارڈتوڑدیا،درجہ حرارت منفی 12سینٹی گریڈ تک گرنے کی وجہ سے سردی کی شدید لہر نے جنم لیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کےمطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی،15 سال کی سب سے شدید سردی نے لوگوں کو سنگین مسائل سے دوچار کر ...
  • فلم’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز2‘‘آئندہ ماہ ریلیز ہوگی

    79
    0
    ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز‘‘ کا سیکوئل آئندہ ماہ ریلیز ہوگا۔ ویڈیو گیم سیریز پرمبنی ہالی ووڈ کی ہاررفلم’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز‘‘کاسیکوئل آئندہ ماہ 5 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنےگا ۔ بلم ہاؤس پروڈکشنزکی اس فلم کے پروڈیوسرجیسن بلم ہیں اور اس کی ہدایات ...
  • سہ ملکی سیریز:پاکستان کی کامیابی کاتسلسل برقرار ،زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دیدی

    29
    0
    سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں پاکستان کی کامیابی کاتسلسل برقرار،قومی ٹیم نےزمبابوےکو 69 رنز سے شکست دےدی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔قومی ٹیم نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کےنقصان پر 195 رنز بنائے۔جواب میں زمبابوےکی ...
  • رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ : بنگلہ دیش اےکو فائنل میں شکست ،پاکستان شاہینز نےٹرافی اپنےنام ...

    69
    0
    رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کےفائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اےکو شکست دےکرٹی ٹوئنٹی ٹرافی اپنےنام کر لی۔ دوحہ میں ہونےوالےرائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کےفائنل میں بنگلہ دیش اےنےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،پاکستان شاہینزنےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں125رنزبنائےجواب میں بنگلہ دیش اےنےبھی 20اوورمیں125سکورکرکےمیچ ٹائی کردیا،پھرفیصلہ سپراوورمیں ہوا۔ سپراوورمیں بنگلہ دیش نےپہلے ...
  • ضمنی انتخابات:ن لیگ نےمیدان مارلیا،قومی وصوبا ئی اسمبلی کی 13میں سے 12 سیٹوں پرکامیاب

    71
    0
    ضمنی انتخابات میں ن لیگ نےمیدان مارلیا،قومی اسمبلی کی تمام 6نشستوں پر کامیاب جبکہ صوبائی اسمبلی کی 7میں سے6سیٹیں حکمران جماعت نےسمیٹ لیں،اورایک سیٹ پیپلزپارٹی کےحصےمیں آئی۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت مزیدمضبوط ہوگئی،قومی اورصوبائی اسمبلی کی13نشستوں میں سےبارہ سیٹیں ن لیگ جیت گئی۔ قومی اسمبلی ...
  • موسم تبدیل ، کڑاکے کی سردی کی آمد،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    98
    0
    موسم تبدیل ، کڑاکے کی سردی کی آمد آمد،محکمہ موسمیات نےشہرقائد میں سرد ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کے باعث خنکی اور سردی میں اضافہ ہو گیا ہے، لہٰذاشہریوں اور سیاحوں کو سردی ...