Author: Omer Zaheer
سندھ طاس معاہدہ:بھارت سے مکمل عمل درآمد بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، صدر زرداری
مارچ 22, 2026420صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت سےسندھ طاس معاہدہ پر مکمل عمل درآمد بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے عالمی یومِ آب کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ رواں سال یہ دن ’پانی اور صنف‘ کے موضوع کی اہمیت ...آبنائےہرمزسےدشمن کےعلاوہ تمام جہازگزرسکتےہیں،ایرانی نمائندہ برائے انٹرنیشنل میری ٹائم
مارچ 22, 2026270انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن میں ایرانی نمائندےنے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائےہرمزسےدشمن کےعلاوہ تمام جہازگزرسکتےہیں۔ انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن میں ایرانی نمائندے نے اپنے بیان میں کہا کہ بحری سلامتی اور جہازوں کے تحفظ کے لیے عالمی بحری تنظیم اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔ ...ایمازون کا 11 برس بعد نیا فون متعارف کرانے کا اعلان
مارچ 22, 2026310نت نئے فونز کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی Amazon نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد سمارٹ فون مارکیٹ میں دوبارہ قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے 2014 میں اپنے پہلے سمارٹ فون کی ناکامی کے بعد اب ایک ...قومی ائیرلائنز پی آئی اے کا اندرون و بیرون ملک ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ
مارچ 22, 2026300مشرق وسطیٰ کی صورتحال ، قومی ائیرلائنزنے اندرون و بیرون ملک ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ۔ جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے کے باعث اندرون وبیرون ملک ٹکٹوں کی قیمت میں بھی 10 سے 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ملکی ایئرلائنزکی مشرق وسطیٰ کے لئے پروازوں ...انوپم کھیرنے سر پر بال لگانے کی پیشکش ٹھکرا دی، وجہ بھی بتا دی
مارچ 22, 2026240بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنےسر پر بال لگانے کی پیشکش ٹھکرا دی اور وجہ بھی بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوپم کھیر نے 1981 میں جب فلمی دنیا میں قدم رکھا تو اس وقت وہ گنجے تھے، جس پر متعدد لوگوں نے ان کے اداکار ...پی ایس ایل لاہور ، کراچی تک محدود،افتتاحی تقریب منسوخ ، اسٹیڈیم میں شائقین پر ...
مارچ 22, 2026770پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی،ایونٹ کےتمام میچزلاہوراور کراچی تک محدودکرنےکافیصلہ کرلیا گیا،جبکہ اسٹیڈیم میں شائقین پر پابندی ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے، جس میں حکومت بھی شامل ہے۔ وزیراعظم نے عالمی کرکٹ ...سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں
مارچ 22, 2026590سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔ پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ کے مطابق سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک کو چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا، جس کے بعد وہ انتقال کر گئیں۔ماروی ملک کے انتقال پر شازیہ مری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ...قطر: تکنیکی خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،6افرادجاں بحق
مارچ 22, 2026320قطرمیں تکنیکی خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونےسے،6افرادجاں بحق ہوگئے۔ اتوار کے روز قطری وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ہیلی کاپٹر معمول کی ڈیوٹی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث ملک کی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہو گیا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی ...ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے، ایرانی صدر
مارچ 22, 2026270ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے۔ عیدالفطر کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی ممالک اور ہمسایوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ لوگوں سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں ...ایران کےجوابی حملوں میں اسرائیلی شہر عراد میں تباہی ، 6 افراد ہلاک، متعدد ...
مارچ 22, 2026150ایران کےجوابی حملوں میں اسرائیل کےشہر عراد میں تباہی کامنظر ، 6 افراد ہلاک اورمتعدد زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے جنوبی اسرائیلی شہر عراد پر میزائل حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 عمارتوں کو نقصان پہنچا۔میزائل حملے میں 6 افراد ہلاک جبکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









