Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
جمعرات, مارچ 19
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Home›Author: Omer Zaheer (Page 180)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • تازہ ترینکاروبار

    سرمایہ کاری میں اضافےکیلئےاقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں،وزیراعظم

    Omer Zaheer
    نومبر 21, 2025
    70
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ کاروبارمیں آسانی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئےاقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی صنعتی ترقی پرقائم نجی شعبےکی کمیٹی کا پہلا جائزہ اجلاس منعقدہوا،جس میں صنعتی ترقی کےحوالےسےسفارشات پیش کی گئیں،وزیراعظم نےسفارشات کاخیرمقدم کیا۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ معاشی ترقی، روزگارکی ...
  • تازہ ترین

    2ہائیکورٹس کےچیف جسٹسز اورسپریم کورٹ کےجج کی تعیناتی ،جوڈیشل کمیشن کےاجلاس طلب

    Omer Zaheer
    نومبر 21, 2025
    63
    0
    سندھ اوربلوچستان ہائیکورٹس کےچیف جسٹسزاوراسلام آبادہائیکورٹ کےجج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن کےتین اجلاس طلب کرلیےگئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس 2دسمبرکوہوں گے ،2دسمبر کوسپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے3اجلاس ہوں گے۔جوڈیشل کمیشن کی جانب سے تینوں اجلاسوں کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ جوڈیشل کمیشن ...
  • کھیل

    شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر:پی ایس ایل میں2نئی ٹیموں کےاضافےکافیصلہ

    Omer Zaheer
    نومبر 21, 2025
    45
    0
    شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) میں مزیددونئی ٹیمیں شامل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کاکہناہےکہ پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی،پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کی نئی فرنچائزز کے ...
  • بین الاقوامی

    تیجس حادثے کے بعد جنگی طیاروں کی خرید میں بدعنوانی کے الزامات پر بھارت میں ...

    Omer Zaheer
    نومبر 21, 2025
    41
    0
    بھارت میں لڑاکا طیارہ تیجس کےحادثے کےبعد ایک اور بحث نے جنم لے لیا۔بھارت میں جنگی طیاروں کی خریدوفروخت میں بدعنوانی کے تہلکہ خیز الزامات نے سیاسی حلقوں میں ہلچل اور عوام میں بےچینی پیدا کردی ہے۔ جنگی جنون میں ہمیشہ مبتلا رہنےوالےبھارت میں جنگی سازوسامان اور خاص طورپر طیاروں ...
  • تازہ ترین

    پاکستانی جے ایف سیونٹین تھنڈر دبئی ایئرشومیں توجہ کامرکز

    Omer Zaheer
    نومبر 21, 2025
    77
    0
    نوک دار نوز۔۔۔تیز کناروں والے ونگ۔۔ اوردم پر اونچا کھڑا عمودی فن۔۔جیسے ایک سویا ہوا عقاب جاگنے والا ہو۔یہ ہےپاکستانی جے ایف سیونٹین تھنڈر ،جوآج کل دبئی ایئرشومیں توجہ کامرکزبناہواہے۔ اس کے ونگ کے سروں پرایویونکس پوڈزاور میزائل پائلنز صاف دکھائی دیتے ہیں۔ مگرطیارہ خاموش ہے۔صرف اپنی موجودگی سے اثر ...
  • سائنس/فیچر

    پاکستان عالمی معیار کے مطابق ڈیجیٹل نیشن بننے کی جانب گامزن

    Omer Zaheer
    نومبر 21, 2025
    89
    0
    ڈیجیٹل ترقی کا انقلاب برپا،پاکستان اپنی ڈیجیٹل ترقی، سٹارٹ اپس اور اے آئی استعمال سے عالمی معیار کا ڈیجیٹل نیشن بننے کی جانب گامزن ہو چکا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان کے ڈیجیٹل سیکٹر کو فروغ ملا ہے اور ملک میں ...
  • سائنس/فیچر

    گوگل کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف

    Omer Zaheer
    نومبر 21, 2025
    94
    0
    گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،گوگل نے اپنا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی 3 متعارف کروا دیا ۔ یہ نیا اے آئی ماڈل صارفین کو جیمنائی ایپ اور اے آئی سرچ انجن انٹرفیس میں دستیاب ہے۔ذہن نشین رہے کہ جیمنائی 2.5 کو 7 ماہ ...
  • اہم خبریں

    میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع

    Omer Zaheer
    نومبر 21, 2025
    108
    0
    ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبرپنجاب میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری میڈیکل کالجز میں درخواستیں اب 30 نومبر 2025 تک جمع کروائی ...
  • بین الاقوامیکاروبار

    دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بنانے کے منصوبے کا آغاز

    Omer Zaheer
    نومبر 21, 2025
    87
    0
    نئی گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بنانے کے منصوبے کا آغازکردیاگیا۔ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم نے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھاکہ آٹو مارکیٹ ...
  • پاکستان

    پنجاب :جنگلات کے تحفظ کیلئے سیٹیلائٹ مانیٹرنگ کا باضابطہ آغاز

    Omer Zaheer
    نومبر 21, 2025
    60
    0
    پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کیلئے جدید انداز، پنجاب حکومت نے جنگلات کے تحفظ اور غیر قانونی کٹائی کی روک تھام کیلئے صوبے بھر کے تمام جنگلات کی سیٹیلائٹ مانیٹرنگ کا باضابطہ آغاز کر دیا ۔ یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر شروع کیا گیا ہے ...
1 … 178 179 180 181 182 … 1,002

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

مارچ 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« فروری    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔