Author: Omer Zaheer
پہلےسیمی فائنل میں بھارت کوشکست:بنگلہ دیش نےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
نومبر 21, 2025360رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کےپہلےسیمی فائنل میں بنگلہ دیش نےسپراوورمیں بھارت کوشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ دوحہ میں کھیلےگئے رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کےپہلے سیمی فائنل میں بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے،جواب میں بھارتی ٹیم بھی مقررہ 20 ...پی ایس ایکس گراوٹ کاشکار:100انڈیکس میں 834پوائنٹس کی کمی
نومبر 21, 2025780پاکستان اسٹاک ایکسچینج گراوٹ کاشکار،ہنڈرڈانڈیکس میں 834پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کےآخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہاہنڈرڈانڈیکس میں834پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی۔مارکیٹ 1لاکھ62ہزار102 پر بندہوئی۔ مجموعی طور پر475کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،289کمپنیوں کے شیئرز میں کمی جبکہ144کے شیئرز میں اضافہ ہوا۔ واضح رہےکہ ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے بڑے انعامات کا ...
نومبر 21, 2025830چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )فرنچائزز کیلئے بڑے انعامات کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیاپرجاری بیان میں محسن نقوی کاکہناتھاکہ پاکستان سپرلیگ کے آنے والےایڈیشن میں پی ایس ایل فرنچائزز کے لیے انعام کا اعلان کر کے خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ اُن کاکہناتھا پی ایس ایل ...وزیراعلیٰ کےپی کیخلاف ازخود نوٹس: سہیل آفریدی کی عدم حاضری پرالیکشن کمیشن برہم
نومبر 21, 2025760وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی ازخودنوٹس کیس میں عدم پیشی پرالیکشن کمیشن نےبرہمی کا اظہارکیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے خلاف ازخودنوٹس پرسماعت ہوئی۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے وکیل علی بخاری عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل علی بخاری نےکہاکہ صوبےمیں درپیش صورتحال اورمصروفیات ...دبئی: ایئرشوکےدوران بھارت کاجنگی طیارہ گرکرتباہ
نومبر 21, 2025800بھارتی فضائیہ کوایک اورسبکی کاسامنا،دبئی ایئرشوکےدوران بھارت کاجنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارہ مقامی وقت کےمطابق 2:10 منٹ پرگرکرتباہ ہوا۔ ابتدائی رپورٹ کےمطابق گرنےوالےلڑاکاطیارےمیں تکینکی خرابیاں تھیں،دبئی ایئرشوکےدوران گرنےوالے لڑکاطیارہ تیجس کوتکنیکی خرابی کےباوجوداڑایا گیا۔ غیرملکی میڈیاکاکہناہےکہ دبئی ایئرشومیں شریک دنیابھرکےماہرین نےبھی بھارتی طیارہ گرنےکامنظر دکھا،بھارتی طیارہ گرنےکےمقام ...ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی :الیکشن کمیشن نے طلال چودھری کوطلب کرلیا
نومبر 21, 2025880الیکشن کمیشن ان ایکشن، ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چودھری کونوٹس جاری کردیا۔ این اے96فیصل آبادمیں ضمنی انتخاب کےموقع پرضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرالیکشن کمیشن نے وزیرمملکت برائےداخلہ طلال چودھری کونوٹس جاری کردیا، الیکشن کمیشن نےوزیرمملکت برائےداخلہ طلال چودھری کو 24نومبرکوطلب ...بنگلہ دیش میں5.7 شدت کا زلزلہ:عمارتیں لرزاُٹھی،3افرادجاں بحق،متعددزخمی
نومبر 21, 2025670بنگلہ دیش میں 5.7 شدت کا زلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی،3افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔ بنگلہ دیش میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،زلزلےکےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بنگلہ دیش میں طاقتور زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ زلزلے نے مختلف علاقوں ...سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز :زمبابوےنےسری لنکاکوشکست دیکرپہلی فتح حاصل کرلی
نومبر 21, 2025530سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں زمبابوےنےسری لنکاکو67 رنز سے شکست دیکرپہلی فتح حاصل کرلی۔ ر اولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں سری لنکاکےکپتان داسن شناکانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا، زمبابوے نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز کاہدف دیا،جواب میں سری ...فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنےسے14افراد جاں بحق،متعددزخمی
نومبر 21, 20251040فیصل آبادمیں کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنےسے14 افرادزندگی کی بازی ہارگئے حادثےمیں متعددشہری زخمی بھی ہوئے۔ فیصل آبادکےعلاقہ ملک پورمیں کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے فیکٹری اور ملحقہ گھروں کی چھتیں گر گئیں۔حادثے کےنتیجےمیں متعددافرادملبے کے نیچے دب گئے۔ ترجمان ریسکیوکاکہناہےکہ حادثےکی اطلاع اعلی الصبح ملی ،جس پرفوری کارروائی ...آئین کی تشریح شفافیت اور دیانت سے کی جائے گی،چیف جسٹس امین الدین
نومبر 21, 2025620وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین نےکہاہےکہ آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے قیام کے بعد پہلا پیغام جاری کردیا۔جس میں اُن کاکہناتھاکہ اس عدالت کا قیام ہماری قومی آئینی جدوجہد میں ایک اہم سنگِ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









