Author: Omer Zaheer
وزیراعظم نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا
مارچ 28, 20261790توانائی بحران کےباوجودوزیراعظم شہبازشریف نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ انہیں پیٹرول پر 95 روپے اور ڈیزل پر 203 روپے اضافے کی تجویز دی گئی تھی جسے انہوں نے مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی ...پی ایس ایل11:کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو14سکورسےمات دیدی
مارچ 28, 2026720پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کےدوسری میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو14سکورسےمات دےکرفتح اپنےنام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ٹاس جیت کربولنگ کافیصلہ کیا،کراچی کنگزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز ا بنائے،ہدف کےجواب میں ...بارشوں سےمتعلق محکمہ موسمیات نےنیاالرٹ جاری کردیا
مارچ 28, 20261010پاکستان میں بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری ، جس کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 30 مارچ تک گرج چمک اور طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ بلوچستان ...پنجاب بھر میں دفعہ 144 میں 30 روز کی توسیع، ڈرون پر پابندی برقرار
مارچ 27, 20261360پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی برقرار رہے گی، جبکہ آؤٹ ڈور ڈرون کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ ...پنجاب حکومت کی گندم خریداری مہم اپریل سے شروع، 30 لاکھ ٹن خریدنے کا ہدف
مارچ 27, 20261140پنجاب حکومت نے نئی گندم کی خریداری کیلئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، اور اس سلسلے میں اپریل کے پہلے ہفتے سے باقاعدہ مہم شروع کی جائے گی۔ حکام کے مطابق 11 کمپنیوں کے ذریعے مجموعی طور پر 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کسانوں سے خریدی جائے گی۔ ابتدائی مرحلے ...سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی
مارچ 27, 20261390مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں 10ڈالرکی کمی ہونےسےفی اونس سونا 4 ہزار 445 ڈالر پر آگیا۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کےباعث پاکستان میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں ایک ہزارروپےکی کمی ریکارڈ کی ...فائیوجی نیلامی،پاکستان کاڈیجیٹل ترقی میں بڑاکارنامہ،عالمی رپورٹ میں اعتراف
مارچ 27, 20261600پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی کامیاب نیلامی کے ذریعے ڈیجیٹل پاکستان کے ہدف کی جانب اہم پیش رفت حاصل کر لی ہے، جسے (جی ایس ایم اے) نے اپنی رپورٹ میں سراہا ہے۔رپورٹ میں وزارت آئی ٹی اورپی ٹی اے کی حکمت عملی کو مؤثر قرار دیتے ہوئے کہا ...کفایت شعاری مہم:سینیٹرزنےتنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی
مارچ 27, 20261420وزیراعظم شہبازشریف کی کفایت شعاری مہم کےخلاف سینیٹرزنےتنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی۔ وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت پارلیمنٹرینز کی تنخواہوں میں کمی کے معاملے پر سینیٹ میں اکثریت نے کٹوتی کی مخالفت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 95 رکنی ایوان میں سے صرف 21 سینیٹرز نے ...ایران جنگ عالمی معیشت کیلئے کورونا جیسا خطرہ بن سکتی ہے،ولادیمیر پوٹن
مارچ 27, 20261330روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ امریکااوراسرائیل کی جانب سے ایران کےخلاف جاری جنگ عالمی معیشت کو اسی طرح جھٹکا دے سکتی ہے جیسے کورناوبانے دنیا کو متاثر کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے یہ بات دارالحکومت ماسکو میں صنعت کاروں اور ...ایران جنگ پرسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب
مارچ 27, 20261480روس کی درخواست پرایران جنگ پرسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران میں جاری کشیدگی پر آج بند کمرہ اجلاس طلب کر لیا ہے، جوروس کی درخواست پر بلایا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس میں امریکا اوراسرائیل جانب سے ایران میں شہری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









