Author: Omer Zaheer
پنجاب میں مفت سفری سہولت، ایک ماہ میں تقریباً 4 کروڑ مسافروں نے فائدہ اٹھایا
مئی 5, 20261170پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے جاری مفت سفری سہولت نے ایک ماہ میں رائڈرشپ کی نئی تاریخ قائم کر دی۔ حکام کے مطابق 4 اپریل سے 4 مئی تک تقریباً 4 کروڑ مسافروں نے میٹرو بس سروسز، اورنج لائن میٹرو ٹرین، سپیڈو اور الیکٹرک ...اسحاق ڈارکابرطانوی وزیر خارجہ سےٹیلیفونک رابطہ،خطے کی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تفصیلی گفتگو
مئی 5, 2026920گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ برطانوی وزیر خارجہ نے خطے میں امن کے قیام کیلئے فریقین کے درمیان رابطوں اور ثالثی کے فروغ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے امن ...وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ سے دو سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی
مئی 5, 20261210اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے اپنی حکومت کی دو سالہ کارکردگی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تمام وفاقی وزراء کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی اپنی وزارتوں کی کارکردگی کی تفصیلات جمع کرائیں تاکہ مجموعی ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکےبعدقیمتیں نئی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں
مئی 4, 20261010آبنائے ہرمز میں بڑھتی کشیدگی اور آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت میں 3.59 ڈالر اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 105.53 ڈالر فی ...بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے حکومت کی ہدایات جاری
مئی 4, 20261400اسلام آباد میں حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے تحفظ اور قانونی تقاضوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بیرونِ ملک ملازمت کے حصول کیلئے مکمل قانونی طریقہ کار اختیار کرنا انتہائی ...بھارت میں ایندھن بحران کی شدت کےباعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ
مئی 4, 2026940بھارت کے مختلف علاقوں میں ایندھن کی شدید قلت نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، جہاں گیس کے بعد اب پیٹرول اور ڈیزل کی کمی بھی سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد ریاستوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی متاثر ہونے کے باعث ...دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی تازہ فہرست جاری،سنگاپور سرفہرست، پاکستان کانمبرکونسا؟
مئی 4, 2026940دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں سنگاپور بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ پاکستان کمزور پاسپورٹس میں چوتھے نمبر پر شامل ہے۔ ہینلی پاسپورٹ انڈیکس کی نئی درجہ بندی کے مطابق سنگاپور کے شہری بغیر ویزا 192 ممالک ...سعودی حکومت کا حج ضوابط کی خلاف ورزی پربھاری جرمانوں اورملک بدری کااعلان
مئی 4, 20261090سعودی عرب نے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی پر 20 ہزار سعودی ریال تک جرمانہ، ملک بدری اور 10 سال تک دوبارہ داخلے پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ وزارت داخلہ سعودی ...محکمہ موسمیات کاہیٹ ویوسےمتعلق انتباہ،شہریوں کومحتاط رہنےکی ہدایت
مئی 4, 2026890کراچی میں 7 مئی سے ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو دوبارہ شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر ضیغم کے مطابق آئندہ روز درجہ حرارت میں معمولی کمی متوقع ہے اور ...اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی، مداحوں کی مبارکبادیں
مئی 4, 20261010اداکارہ نمرہ خان ایک مرتبہ پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ نمرہ خان نے اپنی شادی کی خبر انسٹاگرام پر تصاویر کے ذریعے شیئر کی، جس کے بعد انہیں ساتھی اداکاروں سمیت مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









