Author: Omer Zaheer
اشرف حکیمی فٹبالرآف دی ایئرقرار
نومبر 20, 2025710مراکش کےفٹبالراشرف حکیمی کو فٹبالرآف دی ایئرکےایوارڈسےنوازاگیا۔ یہ ایوارڈکنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال (Caf) کی جانب سےدیاگیاجس میں مراکشی فٹبالراشرف حکیمی کے ساتھ محمد صلاح اورنائیجیریا کے وکٹراوشیمان بھی نامزد ہوئے۔ اشرف حکیمی اُلٹےپاؤں پرزخم ہونےکےباوجودبھی اسٹیج پراپناایوارڈ لینے آئے اورکہاکہ یہ ٹرافی جیتنابڑے اعزازکی بات ہے۔ خیا ل رہےکہ ...میراطرززندگی لڑکیوں کی طرح تھا،مردوں کی طرح چلنے اور بولنے کیلئے کلاسز لیں، کرن جوہر ...
نومبر 20, 2025390بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف ہدایتکار اور فلم ساز کرن جوہر نےانکشاف کیاکہ میراطرززندگی لڑکیوں کی طرح تھا،مردوں کی طرح چلنے اور بولنے کیلئے کلاسز لیں۔ حال ہی میں بالی ووڈکےہدایتکار اورفلم سازکرن جوہرنےایک انٹرویوکےدوران بڑی تفصیل کےساتھ گفتگو کی،جس میں اُنہوں نےاپنی زندگی اورکیر ئیرکے بارےمیں بھی بتایا۔ گفتگوکوجاری رکھتےہوئےکرن ...ٹرمپ اورنیویارک میئرکےدرمیان ملاقات21 نومبرکوشیڈول،امریکی صدرکی تصدیق
نومبر 20, 2025390امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتصدیق کرتےہوئے کہاکہ 21نومبرکونیویارک کےنومنتخب میئر ظہران ممدانی کےساتھ ملاقات ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہے کہ نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے ملاقات کی درخواست کی تودونوں کےدرمیان اس بات پر اتفاق ہواہےکہ ملاقات اوول آفس میں 21نومبرکو ہوگی۔ واضح رہے کہ ...26نومبراحتجاج کیس:11باروارنٹ گرفتاری جاری ہونے کےبعدعلیمہ خان عدالت پیش
نومبر 20, 202540026نومبراحتجاج کیس میں مسلسل 11بارناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کےبعدعلیمہ خان عدالت میں پیش ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان اور دیگر ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت کی۔ علیمہ خان مسلسل 11بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے ...بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز
نومبر 20, 2025950وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے۔ بچوں کےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہربچہ لخت جگرہے،اپنی اولاد کی مانندمیرامستقبل ،میری ذمہ داری ہے،پنجاب کے ہربچےکومحبت ،دعاؤں اوررحمتوں سےبھرپورسلام پیش کرتی ہوں۔ مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ...27ویں آئینی ترمیم کاکیس:فریقین کونوٹس جاری
نومبر 20, 202579027ویں آئینی ترمیم کےکیس میں عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف دودرخواستوں پرسماعت ہوئی،عدالت نے27ویں ترمیم کےخلاف دودرخواستوں کویکجاکردیا۔ وکیل درخواست گزارنےکہاکہ 27ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی پرحملہ ہے۔ عدالت نےاٹارنی جنرل آف پاکستان اورفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئے 18دسمبرتک جواب ...اسلامک یکجہتی گیمز :فخرپاکستان ارشدندیم نےگولڈمیڈل جیت لیا
نومبر 20, 20251000اسلامک یکجہتی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جبکہ ہم وطن یاسر سلطان نے سلور میڈل جیت لیا۔ ریاض میں اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان شامل تھے۔ارشد ندیم نے83.05 کی تھرو کےساتھ گولڈ ...پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی،ٹرمپ
نومبر 20, 2025300امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی۔ صدرٹرمپ نے سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ساڑھے تین سو فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے روکی۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی جنگ کے قریب تھے، ...بابراعظم نےایک اوراعزازاپنےنام کرلیا
نومبر 20, 2025670بلاگ:عتیق مجید بابراعظم بھی پاکستان میں ایک بڑے ریکارڈ کلب کے ممبربن گئے۔ سابق کپتان نے سری لنکا کے خلاف بیسویں سنچری کر کےسعید انور کا ریکارڈ برابرکردیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے آخری مرتبہ 30 اگست 2023 کو ملتان میں نیپال کے خلاف 151 رنز کی اننگز کھیلی ...آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
نومبر 20, 2025840آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقوں میں موسم خشک، جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہے گا، صبح اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









