• سموگ کا راج ، بادلوں کے ڈیرے ، ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی

    54
    0
    سموگ کا راج اور بادلوں کے ڈیرے ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ہے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ...
  • کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی سےپاکستان سمیت دنیابھرمیں انٹرنیٹ سروسزمتاثر

    78
    0
    کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی کےباعث پاکستان سمیت دنیابھرمیں انٹرنیٹ سروسزمتاثرہوگئی۔ برطانوی میڈیا کےمطابق کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی کےباعث دنیابھرمیں ایکس سمیت متعددویب سائٹس اچانک بندہوگئی،صارفین ایکس،اسپاٹی فائی اورکینواسمیت دیگرپلیٹ فارمزتک رسائی سےمحروم ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کےمطابق کلاؤڈفلیئردنیاکی اہم ترین ویب سیکیورٹی اورنیٹ ورکنگ کمپنیوں میں شمارہوتی ہے۔ پی ٹی اےترجمان کاکہناہےکہ ایکس،کلاؤڈفلیئرکومتاثرکرنیوالی ...
  • برطانیہ میں شدید سردی کی پہلی لہر،بڑےپیمانےپرہیلتھ الرٹس جاری

    39
    0
    برطانیہ میں شدید سردی کی پہلی لہر کی وجہ سے بڑےپیمانےپرہیلتھ الرٹس جاری کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بدھ تک برطانیہ بھرمیں شدید سردی چھاجائے گی،جو ہفتےکی صبح تک جاری رہےگی۔ برطانوی محکمہ موسمیات نےشمال مشرق ،شمال مغرب اوریارکشائرمیں ہیلتھ الرٹ جاری کیا،اسکاٹ لینڈاورشمالی انگلینڈکےکئی حصوں کیلئےبرفباری کیلئے ...
  • سپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل

    41
    0
    27ویں آئینی ترمیم کےبعدسپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل کرلی گئی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کونسل کے سربراہ ہوں گے،جبکہ وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان جوڈیشل کونسل کے دوسرے سینئرممبرہونگے، دونوں ...
  • ایشیا کپ رائزنگ سٹارز: یو اے ای کوشکست، شاہینوں کی مسلسل تیسری فتح

    38
    0
    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں پاکستان شاہینوں نے یو اے ای کو9وکٹوں سے شکست دےکر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی۔ قطرمیں کھیلےگئےایشیا کپ رائزنگ سٹارزکےمیچ میں یواےای نےپہلے کھیلتےہوئے59رنزبنائے۔ پاکستان شاہینوں نے 60رنزکاہدف ایک وکٹ کےنقصان پرحاصل کرلیا۔ پاکستان شاہینز کی جانب سے معاذ صداقت 37رنز بناکر ...
  • فیفاورلڈکپ:امریکی حکومت کاٹکٹ ہولڈرزکیلئے’فیفا پاس‘پروگرام کا اعلان

    44
    0
    امریکی حکومت اورفٹبال کی تنظیم فیفانےفٹبال کےشایقین کےلئے’فیفا پاس ‘پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے دنیا بھر کے فین مستفید ہوں گے،پروگرام کے ذریعے ٹکٹ  ہولڈرافراد کو ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کا وقت دیا جائےگا۔ ٹکٹ ہولڈرز اپنے ملک میں ترجیحی ویزا ...
  • سہ ملکی سیریز:پاکستان کازمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

    67
    0
    سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورزمبابوےکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ سہ ملکی سیریزپاکستان ،سری لنکااورزمبابوےکےدرمیان کھیلی جارہی ہے۔ پاکستانی کپتان کی گفتگو: ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے قومی ٹیم کےکپتان سلمان آغا کاکہناتھاکہ گزشتہ سیریزمیں ٹیم کی ...
  • 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرلاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل

    90
    0
    27ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرسماعت کےلئے لاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے27ویں آئینی ترمیم کی درخواستوں پرسماعت کےلئے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 3رکنی فل کورٹ بینچ تشکیل دےدیا۔دیگرججزمیں جسٹس جواد حسن اور جسٹس سلطان تنویر فل بنچ کے ممبر ہوں ...
  • پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کیلئے پرعزم ہے،اسحاق ڈار

    77
    0
    نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کے لیے پرعزم ہے۔ ماسکو میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ پائیدار ترقی کا انحصار امن و استحکام پر ہے اور خطے کی خوشحالی ہم سب کا مشترکہ ہدف ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے

    96
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ...