Author: Omer Zaheer
26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےنام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش
نومبر 17, 2025101026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کےنام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، علیمہ خان اور ان کے وکلا آج بھی پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے مسلسل غیرحاضری پردسویں ...ایشیاکپ رائزنگ سٹارز: پاکستان شاہینزنے بھارت اےکو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں ...
نومبر 17, 20251080ایشیاکپ رائزنگ سٹارزمیں پاکستان شاہینزنےبھارت اےکو8وکٹوں سےشکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ قطر میں کھیلے گئے گروپ میچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلےبھارت اےکوبیٹنگ کی دعوت دی۔بھارت اے نےپہلےکھیلتےہوئے 19 اوررز میں 136رنز بنائےجواب میں پاکستان شاہینزنے 13ویں اوورمیں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز ...بنگلہ دیشی عدالت کاسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجدکوسزائے موت کا حکم
نومبر 17, 2025650بنگلہ دیش کی عدالت نے انسانیت کیخلاف جرائم کا مجرم قرار دیتےہوئےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کوسزائے موت کاحکم سنادیا۔ بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے تین رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس محمد غلام مرتضیٰ نے کی،ٹربیونل نےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم ...وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور منتخب
نومبر 17, 2025360وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ،فیصل ممتاز راٹھور 36ووٹ لےکرقانون سازاسمبلی کےوزیراعظم منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتمادکی قراردادکثرت رائےسےمنظورکی گئ،نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھورکےحق میں 36جبکہ مخالفت میں2ووٹ پڑے۔پیپلزپارٹی کےفیصل ممتازراٹھور آزادکشمیرکی قانون سازاسمبلی کے16ویں جبکہ موجوداسمبلی کےچوتھےوزیراعظم منتخب ہوگئے۔ ممبران ...اےآئی کاکمال:جاپان، خاتون نے تخلیق کردہ ورچوئل ساتھی سے شادی کرلی
نومبر 17, 2025950آرٹیفیشل انٹیلی(اےآئی)کاکمال، جاپان میں خاتون نے خود تخلیق کردہ ورچوئل ساتھی سے شادی کرلی۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، مگر جاپان میں اس ٹیکنالوجی کا ایک حیران کن واقعہ پیش آ یا ، جس میں 32 سالہ خاتون میس کانوس چیٹ جی ...چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف، جو اسے ہمیشہ کیلئے بدل دے گا
نومبر 17, 2025790چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف ، جو اسے ہمیشہ کیلئے بدل دے گا،بہت جلد چیٹ جی پی ٹی میں ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایم) آپشن کو استعمال کیا جاسکے گا۔ اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں گروپ میسجنگ فیچر متعارف کروا دیا گیا ...تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت
نومبر 17, 2025720طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت،اس اقدام کا مقصد طلبا، اساتذہ اور سکول سٹاف کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنا اور تعلیمی اداروں کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں سکیورٹی پلان ...فرانس : الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنیوالی دنیا کی پہلی موٹروے متعارف
نومبر 17, 2025420فرانس نے الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنیوالی دنیا کی پہلی موٹروے متعارف کروا دی۔ اس جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کار،وین، بس اور ہیوی ڈیوٹی ٹرک سمیت مختلف اقسام کی گاڑیاں سفر کے دوران بغیر رکے اور بغیر پلگ کے چارج ہوسکتی ہیں۔یہ منصوبہ الیکٹرون، وینسی کنسٹرکشن، گستاو ائیفل یونیورسٹی اور ہچنسن ...برطانیہ میں طوفان کلاڈیا کےباعث وارننگ جاری
نومبر 17, 2025900برطانیہ میں طوفان کلاڈیا کےباعث ایمبروارننگ جاری کردی گئی۔ طوفان کلاڈیا کے سبب برطانیہ کے بعض حصوں کیلئے ایمبر وارننگ جاری ۔ کچھ علاقوں میں ایک ماہ کے مساوی بارش کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ لندن میں دن میں بھی رات کا سماں نظر آنے لگا، تمام دن تیز بارش کی ...پیپلزپارٹی کایوم تاسیس منانےکااعلان
نومبر 17, 2025700چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی نے 30 نومبر کو ضلعی سطح پر یوم تاسیس منانے کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی ہمایوں خان کاکہناتھاکہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک کے تمام اضلاع میں یوم تاسیس کے حوالے سے پروگرام کرے گی، پارٹی کے تمام ضلعی عہدیداران ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









