• 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیخلاف پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع

    41
    0
    ستائیسویں ترمیم کی منظوری کے خلاف تحریک انصاف نےپنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کروادی۔ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےخلاف اپوزیشن لیڈر اورارکان اسمبلی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ریکوزیشن جمع کروا دی گئی ۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ستائیسویں ترامیم اور موجودہ صورت حال کو ایوان میں زیر بحث لایا ...
  • دنیا کے سب سے مہنگے ڈائمنڈ آئی فونز 17 فروخت کیلئے پیش

    78
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،دنیا کے سب سے مہنگے ڈائمنڈ اور گولڈ سے بنےآئی فونز 17 فروخت کیلئے پیش،اپنے کسٹم سمارٹ فونز اور واچز کیلئے مشہورلگژری ٹیک برانڈ  کویویار (CAVIAT)  نے آئی فون 17 سیریز کیلئے اپنی نئی گولڈ کلیکشن متعارف کروا دی ۔ اس خصوصی کلیکشن میں تین ...
  • امتحانی نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے کا فیصلہ

    78
    0
    طلبا کیلئے اہم خبر،تعلیم کو جدت سے ہم آہنگ کرنے کا سلسلہ ،امتحانی نظام میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ،تعلیمی نظام میں طلبا کی صلاحیتوں، سمجھ اور تجزیاتی سوچ کو بہتر انداز میں جانچنے کیلئے امتحانی نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئرمین ٹاسک فورس ...
  • مشہوربرطانوی ایئرلائن بلیو آئی لینڈز بند، تمام فلائٹس کینسل

    79
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، مشہور برطانوی ایئرلائن بلیو آئی لینڈز نے بھاری قرض کے باعث فوری طور پر اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا، جبکہ مسافروں کیلئے شیڈول تمام پروازیں بھی منسوخ کردیں۔ برطانوی ایئرلائن بلیو آئی لینڈز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام پروازیں فوری ...
  • سموگ کا راج :لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر برقرار

    43
    0
    سموگ کا راج ،باغوں کا شہر کہلانے والا لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق شہر میں سموگ کی اوسط شرح 429 ریکارڈ کی گئی ہے، راوی روڈ کے علاقے کا اے کیو آئی 1198، لوئر مال کا 810 ...
  • وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکراچی پہنچ گئے

    73
    0
    وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکراچی پہنچ گئے۔ کینٹ ریلوے سٹیشن اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ فیصل بیس پہنچنےپروزیراعظم شہبازشریف کاوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ ، چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ نے استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی میں مصروف دن گزارےگئےجبکہ آج کینٹ ریلوے سٹیشن کراچی کی اپ ...
  • وفاقی آئینی عدالت کےمزید2ججزنےحلف اُٹھالیا

    94
    0
    وفاقی آئینی عدالت  کے مزید 2 ججز نے عہدوں کا حلف اُٹھالیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےجج کی تقریب حلف برداری اسلام آبادہائیکورٹ کےکانفرنس روم میں ہوئی،جس میں ججزاوروکلانےشرکت کی۔ وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان نےجسٹس روزی خان اورجسٹس ارشدحسین شاہ سے عہدوں کاحلف لیا۔ خیال رہےکہ اس ...
  • 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

    92
    0
    27ویں آئینی ترمیم کےخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر،عدالت نےکیس سننےسےمعذرت کرلی۔ لاہورہائیکورٹ میں27ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواست  سماعت کےلئےدائرکی گئی ،جس پرجسٹس چودھری محمداقبال نےدرخواست سننےسےمعذرت کرلی۔ عدالت نےکیس چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کوکسی اوربینچ میں مقرر کرنے کے لئے واپس بھجوادیا، درخواست اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی جانب سےدائر کی ...
  • پنجاب بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع،نوٹیفکیشن جاری

    75
    0
    محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کے نفاذ میں 7روزکی توسیع کردی،احتجاج،جلسے،جلوس،ریلیوں،دھرنوں ،اجتماع اورایسی تمام سرگرمیوں پرپابندی برقراررہےگی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ دفعہ 144کےتحت4یازائدافرادکےعوامی مقامات پرجمع ہونےپرمکمل پابندی ہوگی،دفعہ 144کےتحت لاؤڈسپیکرکےاستعمال پربھی مکمل پابندی ہے۔پنجاب میں کسی قسم کےاسلحےکی ...
  • وزیراعظم آزادکشمیرکیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی

    61
    0
    وزیراعظم آزادکشمیرکےخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی۔ ذرائع کابتاناہےکہ تحریک کامیابی کی صورت میں وزیراعظم انوارالحق اپنےمنصب سےفارغ ہوجائیں گے،پیپلزپارٹی اورن لیگ کےارکان اسمبلی مظفرآباد پہنچنا شروع ہوگئے،پی ٹی آئی فارورڈبلاک اور دیگر ارکان بھی مظفرآبادپہنچ رہےہیں، پیپلز پارٹی کاحمایت کادعویٰ36سےبڑھ کر38ہوگیا،فارورڈبلاک کے مزید 2ارکان تحریک عدم ...