Author: Omer Zaheer
ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے،امریکا
نومبر 15, 2025700امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا طیارے میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ سعودی عرب کےفائٹرجیٹ کی درخواست پرغورکررہےہیں،بی بی سی کےخلاف اگلے ہفتےکارروائی کریں گے،بی بی سی پرایک ارب ڈالرہرجانےکاکیس کرنےجارہےہیں،بی بی سی پرکیس امریکامیں ہی دائرکریں ...حکومتی قرضوں میں بڑی کمی ،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
نومبر 15, 20251240وفاقی حکومت نےستمبرمیں اپناقرضہ مزید852ارب روپےکم کیاہے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق حکومت کاقرض ستمبر2025کےاختتام پر76605ارب روپےتھا، حکومت کامقامی قرض ستمبرمیں649ارب روپےکم ہواجبکہ حکومت نےبیرونی قرض ستمبرمیں203ارب روپےکم کیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ حکومت نےستمبرمیں اپناقرضہ مزید852ارب روپےکم کیاہے، حکومت کاقرض رواں ...پاکستان میں آئیکاسٹ 2025 کا انعقاد، اہم معاہدوں پر دستخط متوقع
نومبر 15, 2025810خلا کی تسخیر ، پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس آئکاسٹ (ICAST) 2025 کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں 25 ممالک کی شرکت اور اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کانفرنس آن ایپلیکیشنز آف سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ICAST–2025) کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ترجمان سپارکو ...پی ٹی اے کی طرف سے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز
نومبر 15, 2025960ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو لائسنس جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔پی ٹی ...پنجاب حکومت کا 1500 سکول آف ایمنینس بنانے کا اعلان
نومبر 15, 2025660جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب بھر میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑا اقدام اُٹھاتے ہوئے صوبائی حکومت نے 1500 سکول آف ایمینینس قائم کرنے کا اعلان کردیا ۔ حکام کے مطابق موجودہ تعلیمی سال کے دوران ابتدائی طور پر 400 سکول آف ایمینینس ...ایمریٹس ایئر لائن کا اہم روٹ کی پروازوں سے متعلق اعلان
نومبر 15, 2025630فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس نے 15 نومبر سے مڈ ایسٹ روٹ کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن 15 نومبر 2025 سے دبئی اور دمشق کے درمیان اپنی طے شدہ پروازوں کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا ...دوسرےون ڈےمیں سری لنکاکوشکست دیکرپاکستان نےسیریزجیت لی
نومبر 15, 2025350دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےمایانازبلےبازبابراعظم کی سنچری کےباعث سری لنکاکوشکست دےکرسیریز2-0سےاپنےنام کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے3میچزکی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان آغا نےٹاس جیت کرمہمان ٹیم کوپہلےبیٹنگ کرنےکی دعوت دی۔کپتان شاہین آفریدی کی جگہ سلمان آغانےقومی ٹیم کی قیادت کی مہمان ٹیم نےپہلے کھیلتےہوئے 49اوورزمیں289رنزبنائےجبکہ پاکستان نےیہ ہدف 2وکٹوں ...خاندان کے جذباتی لمحات کی تصاویر بنا نےپرسنی دیول گھرکےباہرکیمرہ مینزپر برس پڑے
نومبر 15, 2025430بالی ووڈ کےسٹاراداکارسنی دیول خاندان کے جذباتی لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز بنا نےپرگھرکے باہر موجودکیمرہ مینزپربرس پڑے۔ بالی ووڈکےلیجنڈاداکاردھرمیندرکوچندروزقبل سانس لینےمیں دشواری کےباعث بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کرایاگیاتھا،طبیعت مزیدبگڑنےپراداکارکوآئی سی یومیں منتقل کردیاگیاتھا۔جس پرمختلف چینلزنےدھرمیندرکےانتقال کی خبردی تھی، جنہیں بعد میں ان کے اہل خانہ نے مسترد کر ...جسٹس کےکےآغانے وفاقی آئینی عدالت کےجج کاحلف اٹھالیا
نومبر 15, 2025550جسٹس کےکےآغانےبھی وفاقی آئینی عدالت کےجج کاحلف اٹھالیا۔ آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان نےجسٹس کےکے آغا سے عہدےکا حلف لیا،تقریب حلف برداری میں جسٹس عامرفاروق ،جسٹس حسن اظہررضوی اورجسٹس علی باقرنجفی نےشر کت کی جبکہ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگراوردیگرہائیکورٹ ججزبھی شریک ہوئے۔ اسلام آبادہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کےصدرواجدگیلانی،سیکرٹری ...لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزامستعفی
نومبر 15, 2025390لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزانےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس شمس محمودمرزانےذاتی وجوہات کی بنیادپراستعفیٰ دیا،شمس محمودمرزانےاستعفیٰ صدرپاکستان آصف علی زرداری کوبھجوادیا،وہ لاہورہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ پرپانچویں نمبرپرتھے۔ خیال رہےکہ رواں سال کےآغازپر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز زکاکی جانب سے جسٹس شمس محمود مرزا کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم جوڈیشل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









