Author: Omer Zaheer
عدالت نے شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی
اکتوبر 29, 2025820سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس حسن اظہر رضوی نےشبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے کی درخواست پرسماعت کی،درخواست گزارکی طرف بیرسٹرگوہرعدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نےبیرسٹر گوہر سے سوال ...انسٹا گرام کااپنے صارفین کیلئے نیاواچ ہسٹری نامی فیچر متعارف
اکتوبر 29, 2025750انسٹا گرام میں صارفین کی سہولت کیلئے نیاواچ ہسٹری نامی فیچر متعارف، انسٹا گرام نے ریلز کیلئے زبردست فیچر متعارف کروا دیا، جس کا مقصد صارفین کیلئے ان ویڈیوز کی تلاش آسان بنانا ہے، جو وہ پہلے دیکھ چکے ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق انسٹا گرام نے واچ ہسٹری نامی ...2025 میں کتنے سیاحوں نے استنبول کا رخ کیا؟اعداد وشمار جاری
اکتوبر 29, 20251300ترکیہ کا شہراستنبول دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔رواں سال 2025 کے ابتدائی آٹھ مہینوں میں کتنے سیاحوں نے استنبول کا رخ کیا؟اعداد و شمار جاری کردئیےگئے۔ ایشیا اور یورپ کے سنگم پر واقع اور باسفورس کے کنارے آباد خوبصورت شہر استنبول اپنے تاریخی مقامات، رنگین ...پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری:امریکا میں مفت تعلیم، رہائش کیسے حاصل کریں؟
اکتوبر 29, 2025710پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری،امریکا میں مفت تعلیم، رہائش کیسے حاصل کریں؟ پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلبا اب بغیر کسی مالی دباؤ کے امریکا کی ییل یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے عالمی معیار کے مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔یہ سکالرشپس انڈرگریجویٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز ...لاہورآج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، اے کیو آئی سطح میں مزید اضافہ ...
اکتوبر 29, 2025930لاہوردنیا کا آلودہ ترین شہر قرار،آج بھی اے کیو آئی سطح میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ سموگ نگرانی و پیشگی نظام کے مطابق لاہور میں آج فضائی معیار غیر صحت بخش زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔ اوسط اے کیو آئی سطح 240 سے 275 کے درمیان متوقع ہے۔رات گئے، ...سعودی عرب:نئی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
اکتوبر 29, 2025910فضائی سفر و سیاحت میں اہم پیشرفت ،سعودی عرب کی ریاض ایئر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ مملکت کی نئی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئر نے ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ سے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ تک پہلی مسافر پرواز کامیابی سےبھرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ رپورٹ کے ...موسم سرما کی بارشیں کب شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اکتوبر 29, 2025610موسم سرما کی بارشیں کب شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کے شدید کم دباؤ کے باعث آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:جنوبی افریقہ نےپہلےمیچ میں پاکستان کو55رنزسےشکست دیدی
اکتوبر 29, 2025750ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو55رنزسےشکست دےکر1-0کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 194 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 19 ...پی ایس ایل میں انتظامی بہتری کیلئےملتان سلطانزکاپی سی بی کوخط
اکتوبر 29, 2025430ملتان سلطانزکےمالک علی ترین نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) میں انتظامی بہتری کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین محسن نقوی کوخط لکھ دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولکھےگئےخط میں علی خان ترین نے مضبوط اور مزید شفاف پی ایس ایل کے لیے اصلاحات کی تجاویز دی ہیں۔ علی ترین نےخط میں لکھاکہ ...پاکستان اور سعودی عرب میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اکتوبر 28, 2025550پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کے ایک جامع فریم ورک کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ ریاض میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق اس فریم ورک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









