Author: Omer Zaheer
مہنگائی کی شرح میں اضافہ:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
نومبر 14, 2025430مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ملک میں ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں0.53فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا،ہفتہ وارمہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 4.15فیصدریکارڈکی گئی،ایک ہفتے میں 15 اشیامزیدمہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاکہ برائلر مرغی 66روپے، ٹماٹر13 ...پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل
نومبر 14, 2025770پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےفرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے فرنچائزز کو 10 سالہ نئے معاہدوں کی تجدید کی پیشکش بھیج دی۔فرنچائزز کو مقررہ مدت میں اپنے فیصلے سے آگاہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔چارٹرڈ فرم نے دو نئی فرنچائزز کی ممکنہ ...دنیا کا سب سے چھوٹا سپر کمپیوٹر ، جس کاحجم دنگ کر دینے والا ہے
نومبر 14, 20251090ٹیکنالوجی کی جدت، دنیا کا سب سے چھوٹا سپر کمپیوٹر تیار، جس کا حجم ایک کتاب کے برابر ہے۔ امریکا کی انوڈیا کمپنی کا تیار کردہ ڈی جی ایکس سپارک نامی سپر کمپیوٹر 4 ہزار ڈالرز کا ہے اور اسے کمپنی کی جانب سے ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک ...دنیا کا مہنگا ترین ویزا کس ملک کا ہے؟اہم تفصیلات سامنےآگئیں
نومبر 14, 2025820سیرو سیاحت کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،دنیا کا مہنگا ترین ویزا کس ملک کا ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بین الاقوامی سفر کی منصوبہ بندی جہاں دلچسپ ہے ،وہی ویزے کا عمل اسی طرح مشکل اور تھکا دینے والا بھی ہوتا ہے، کیونکہ بعض اوقات کاغذی کارروائی مکمل ...تعلیمی اداروں میں اے آئی کورسز متعارف کروانے کا فیصلہ
نومبر 14, 20251290جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پشاور کےسرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے کورسز متعارف کروانے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے کے سرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے اے آئی کورسز متعارف کرانے ...جسٹس امین الدین نےوفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس کاحلف اٹھالیا
نومبر 14, 2025350جسٹس امین الدین خان نےوفاقی آئینی عدالت کےپہلےچیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےوفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان سےعہدےکاحلف لیا،تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےبھی شرکت کی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت پاک بحریہ اور فضائیہ کے سربراہ بھی ...دوسراون ڈے:پاکستان کاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 14, 2025780دوسرےون ڈےمیں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کےپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےتین میچوں کی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان آغا نےٹاس جیت کرمہمان ٹیم کوپہلےبیٹنگ کرنےکی دعوت دےدی۔کپتان شاہین آفریدی کی جگہ سلمان آغاقومی ٹیم کی قیادت کررہےہیں۔ خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ گزشتہ روز ...لاہور: سموگ کے خاتمے کیلئے کرول جنگل میں دس ہزار پودوں کی شجرکاری
نومبر 14, 2025730لاہورمیں سموگ کے خاتمے اورماحولیاتی تحفظ کیلئے محکمہ فارسٹ نے کمیونٹی پارٹنرشپ کے ساتھ کرول جنگل میں دس ہزار پودے لگادیے ۔ یہ پودے محکمہ جنگلات کی 14 ایکڑ پرمحیط برسوں سے بنجرپڑی خالی زمین پر عوامی شمولیت سے لگائے گئے۔کرول جنگل میں محکمہ فارسٹ کی اسپیشل ٹیموں نے شجرکاری ...پاک سری لنکاون ڈےسیریز:دوسرامیچ آج ہوگا
نومبر 14, 2025720تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آج پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان جوڑپڑےگا۔ پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان سیریزکادوسرامیچ راولپنڈی میں کھیلاجائےگا،میچ مقامی وقت کےمطابق دوپہرڈھائی بجےشروع ہوگا۔ جس کےلئےدونوں ٹیموں نےراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، کھلاڑیوں نے خامیوں کو دور کرنے کیلئے بیٹنگ، باؤلنگ اور ...موسم سرما:پاکستان ریلویز کی طرف سے ٹرینوں کا نیا شیڈول جاری
نومبر 14, 2025500ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ موسم سرما کی مناسبت سے لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانیوالی ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق قراقرم 42-ڈاون کراچی کیلئے سہ پہر 3 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









