Author: Omer Zaheer
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پہلی مرتبہ روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا
اپریل 9, 20261890پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پہلی مرتبہ روبوٹک سرجری کی جدید سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے، جسے صوبہ خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ روبوٹک سرجری جدید میڈیکل سائنس کا ایک جدید طریقہ علاج ہے جس میں سرجری ڈاکٹرز ...کرتار پور میں بیساکھی میلہ 15 اپریل سے شروع ہوگا،2800بھارتی یاتری شرکت کرینگے
اپریل 9, 20261590کرتارپور راہداری میں 3 روزہ بیساکھی میلہ 15 اپریل سے شروع ہوگا، جس میں بھارت سے تقریباً 2,800 سکھ یاتری شرکت کریں گے۔ دربار کی انتظامیہ کے مطابق یاتری واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچ کر 15 اپریل کو کرتارپور آئیں گے اور میلے کے دوران تین روز تک قیام ...ویرات کوہلی سے موازنے پر بابراعظم برہم میں نے بھی کئی میچ کامیابی کیساتھ فنش ...
اپریل 9, 20261550کرکٹ کی دنیا میں بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا موازنہ کوئی نئی بات نہیں، مگر حالیہ پریس کانفرنس میں یہ تقابل ایک نازک اور تلخ رخ اختیار کر گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اس وقت برہم ہو ...پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح، گمشده دستاویزات کی رپورٹ اب گھر بیٹھے ممکن
اپریل 9, 20261610وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوامی سہولت کے لیے ’پنجاب پولیس پاکستان ایپ‘ کا افتتاح کر دیا، جس کے ذریعے شہری اب گھر بیٹھے اپنی قیمتی دستاویزات کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرا سکیں گے۔ اس ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر اہم کاغذات کی گمشدگی ...کھلاڑی کے نام یا شہرت سے زیادہ اہم کارکردگی ہوتی ہے ،عثمان طارق
اپریل 9, 20261450پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا کہنا ہے کہ کسی کھلاڑی کے نام یا شہرت سے زیادہ اہم کارکردگی ہوتی ہے اور اصل فرق اچھی بولنگ سے پڑتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ کراچی میں سندھ پریمیئر ...ایران جنگ ہماری نہیں تھی،میراکام اپنےملک کی حفاظت کرناتھا،برطانوی وزیراعظم
اپریل 9, 20261540برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی ان کی جنگ نہیں تھی۔ سعودی عرب کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی تو ہو چکی ہے، تاہم صورتحال کو مکمل طور ...نیتن یاہو اسرائیل کیلئے خطرہ ،وہ مزیداقتدارمیں رہنےکےاہل نہیں،سابق اسرائیلی نائب چیف آف اسٹاف
اپریل 9, 20261610سابق اسرائیلی نائب چیف آف اسٹاف یائیر گولان نے بنیامین نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم ایرانی نظام کو کمزور کرنے کے بجائے اسے مزید مضبوط بنانے کا سبب بنے ہیں۔ اپنے بیان میں یائیر گولان نے کہا کہ موجودہ پالیسیوں کے نتیجے میں ایران ...پاکستان شہریت ایکٹ میں اہم ترمیم نافذ، “والد” کی جگہ “والدین” شامل
اپریل 9, 20261010حکومتِ پاکستان نے پاکستان شہریت ایکٹ 1951 میں اہم ترمیم منظور کرتے ہوئے اسے 2026 سے فوری طور پر نافذ العمل قرار دے دیا ہے۔ حکومت کی جانب سےکی گئی ترمیم کے نتیجے میں پاسپورٹ کے اجرا میں رکاوٹوں کے خاتمے اور نادرا شناختی کارڈ رکھنے والے افراد کے مسائل ...پی ٹی آئی کا یومِ تاسیس 25 اپریل کو منانے کا اعلان
اپریل 9, 20261990پاکستان تحریک انصاف نے اپنا یومِ تاسیس 25 اپریل کو منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر ورکر کنونشن رزاق اسٹیڈیم ڈگری کالج شاہدرہ میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری (این اے 117) نے یومِ تاسیس کے انعقاد کے لیے ...ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، چاندی بھی سستی
اپریل 9, 20261590مقامی وعالمی سطح پرسونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونا9500روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا4لاکھ94ہزار662روپےکاہوگیا،جبکہ 10 گرام سونا 8,145 روپے کمی سے4لاکھ24ہزار92روپےکاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں بھی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









