Author: Omer Zaheer
ترکیہ 6.1شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،متعدد عمارتیں تباہ،لوگوں خوف وہراس میں مبتلا
اکتوبر 28, 2025500ترکیہ کےصوبہ بالیکسیرمیں6.1شدت کازلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں تباہ ہوگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق رات گئےآنےوالےزلزلےنےترکیہ کےصوبہ بالیکسیر میں تباہی مچادی،زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ ترکیہ کےزلزلہ پیمامرکزکےمطابق ترکیہ کےصوبہ بالیکسیرمیں 6.1شدت کازلزلہ رات ...معیشت بحالی کےراستےپرگامزن،وزارت خزانہ کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری
اکتوبر 28, 2025650معیشت بحالی کےراستےپرگامزن ہے ،وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق معیشت بحالی کےراستےپرگامزن ہے،معاشی سرگرمیاں مستحکم رہیں،آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ مضبوط معاشی کارکردگی کااعتراف ہے،سیلاب سےزرعی شعبےکو430ارب روپے کے نقصانات کاتخمینہ ہے، جولائی تااگست بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں 4.4فیصداضافہ ہوا۔ رپورٹ میں ...کشمیریوں پربھارتی مظالم انسانی تاریخ کا افسوسناک باب ہے، صدر ،وزیراعظم
اکتوبر 27, 2025540صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہا ہے کہ کشمیری نسل درنسل بھارتی ظلم وجبرا ورانسانی حقوق کی پامالی کا شکار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ یہ انسانی تاریخ کاوہ افسوسناک باب ہےجوآج بھی جاری ہے۔ یوم سیاہ کشمیرپر اپنےپیغام میں صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ 27اکتوبر1947کشمیرکی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے،بھارتی افواج کاسری ...کمبوڈیا،تھائی لینڈکےدرمیان امن معاہدے پردستخط،وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد
اکتوبر 27, 2025950کمبوڈیااورتھائی لینڈکےدرمیان کوالالمپورامن معاہدےپردستخط ہونے پر وزیراعظم شہبازشریف نےدونوں ملکوں کی قیادت اورعوام کو معاہدے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس پرپیغام جاری کیاجس میں انہوں نےلکھاکہ کمبوڈیااورتھائی لینڈکےدرمیان کوالالمپورامن معاہدےپردستخط ہوئے ،آج امن وسفارتکاری کی جانب ایک اورتاریخی دن ہے،وزیراعظم شہبازشریف نے دونوں ملکوں کی ...26 نومبر احتجاج کیس:علیمہ خان کی عدم پیشی پردوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اکتوبر 27, 202537026 نومبر احتجاج کیس میں عدالت نے علیمہ خان کی عدم پیشی پردوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی انسداددہشتگردی کے جج امجد علی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔پراسیکیوٹر سید ظہیر شاہ عدالت میں پیش ہوئے،جبکہ علیمہ خان اور ان کے وکلا عدالت پیش نہ ہوئے۔علیمہ خان کی ...کراچی سےمتعلق متنازع بیان دینےپر صباقمرتنقیدکی زدمیں آگئیں
اکتوبر 27, 2025630پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےشہرقائدکراچی سےمتعلق متنازع بیان دیاجس کی وجہ سےوہ تنقیدکی زدمیں آگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ صباقمرنےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پرانہوں نےاپنی نجی زندگی اورکیرئیرکےحوالےسےکھل کرگفتگوکی۔ میزبان نےاداکارہ سےروزگارکےحوالےسےکراچی منتقل ہونےکےبارےمیں سوال کیاجس پرصباقمر نے فوراً جواب دیا کہ استغفراللہ کبھی نہیں۔ بعدازاں انہوں ...محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائز کیساتھ نیامعاہدہ جلدازجلدمکمل کرنےکی ہدایت
اکتوبر 27, 2025500چیئرمین پاکستان کرکٹ(پی سی بی)محسن نقوی نےپی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کے آئندہ 10سال کےلئےمعاہدےکی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سےپی ایس ایل کی چارٹرڈ ...پاکستان کاآئندہ2دن کیلئے مختلف اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
اکتوبر 27, 2025660پاکستان نےآئندہ2دن کیلئے مختلف اوقات میں اپنی فضائی حدودبند کرنے کا اعلان کیاہے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نےفضائی حدودبندش کاتمام ائیر لائنزاورایوایشن کمپنیوں کونوٹم بھی جاری کردیاہےجس کےمطابق آئندہ 2 روز کے لیے فضائی حدود بند رکھنے کے فیصلے سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ فضائی حدودبندکرنےکافیصلہ ممکنہ ...امریکاکیساتھ تعلقات بحالی کیلئےآگےبڑھنےکیلئےتیارہیں،روس
اکتوبر 27, 2025710روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تعلقات بحالی کیلئےآگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کی امریکی ہم منصب مارکوروبیوسےالاسکامیں ملاقات ہوئی۔اس دوران روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نےکہاکہ امریکی وزیر خارجہ سےملاقات میں آگے بڑھنے کے حوالےسےگفتگوہوئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ ...لاہورفضائی آلودگی کی زدمیں ،ایئرکوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک
اکتوبر 27, 2025450لاہورفضائی آلودگی کی زدمیں ،ایئرکوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک بڑھ گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کےمطابق لاہورکاایئرکوالٹی انڈیکس 358ہوگیا، جبکہ گوجرانوالہ کےاےکیوآئی 500اورسرگودھاکا347ریکارڈکیاگیا،فیصل آبادکااےکیوآئی306،ملتان304اورڈی جی خان 244 ریکارڈ کیاگیا۔ محکمہ ماحولیات کےمطابق لاہورکاآلودہ ترین علاقہ ملتان روڈ اے کیو آئی 500ریکارڈکیاگیا،جی ٹی روڈ 500 جبکہ شاہدرہ391 اورسفاری پارک کااےکیوآئی377ریکارڈکیاگیا۔اسی طرح کاہنہ نوکا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









