Author: Omer Zaheer
بالی ووڈاداکارگووندااچانک بےہوش،ہسپتال منتقل
نومبر 12, 20251080بالی ووڈکےسٹاراداکارگوونداطبیعت ناسازہونےپربےہوگئےاُن کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق اداکارگوونداکی گزشتہ رات اپنی رہائش گاہ اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کےبعدوہ بےہوش ہوگئے۔اداکارکو جوہو کے کریٹیکل کیئر ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ اداکارکےقانونی مشیر للت بندل نے بتایاکہ مجھےگزشتہ شب گوونداکےبےہوش ہونےکی اطلاع ملی ،پھر گوونداکوہسپتال منتقل کردیاگیا،اس دوران ...پاک سری لنکاون ڈےسیریز:شاہینوں نے6رنزسےمیدان مارلیا
نومبر 12, 2025480پاک سری لنکاون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں شاہینوں نےسری لنکاکو 6رنز سے شکست دےکر0-1کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں تین میچزپرمشتمل ون ڈے سیریزکےپہلےمیچ میں سری لنکانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،گرین شرٹس نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز بنائے،ہدف کے تعاقب میں سری لنکاکی پوری ...وزیرقانون نے27ویں ترمیم میں تکنیکی غلطی بارےوضاحت دیدی
نومبر 12, 2025530وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے27 ویں ترمیم میں تکنیکی غلطی بارے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی تکنیکی غلطی نہیں۔ سلام آبادمیں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھاکہ اگرقومی اسمبلی میں کسی قسم کی ترمیم منظور ہوئی تو اس کی سینیٹ ...گوگل نے سکیورٹی ٹول کے نام پر جعلی وی پی این سے خبردار کردیا
نومبر 12, 20251270گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل نے سیکورٹی ٹول کے نام پر جعلی وی پی این سے خبردار کردیا۔ گوگل نے حال ہی میں ایک انتباہ جاری کیا ہے کہ سیکورٹی ٹولز کے نام سے جعلی وی پی این ایپس انتہائی خطرہ بن سکتی ہیں۔ گوگل کی تازہ ترین ایڈوائزری میں ...ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب:ڈپریشن سے بچانے والا چشمہ ایجاد
نومبر 12, 20251210ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب،ڈپریشن سے بچانے والا چشمہ ایجاد کر لیا گیا۔ سائنسی میدان میں روزمرہ نئی ایجادات سامنےآرہی ہیں،ٹیکنالوجی میں ایک دوسرےکوپچھاڑنےمیں انسان روزنئی چیزیں دریافت کررہاہے۔ پاکستان کی ہونہار طالبات نے ڈپریشن سے بچانے والا چشمہ ایجاد کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔بلاشبہ پاکستان میں قابلیت، جدت ...عازمین حج کو حرمین ریلوے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
نومبر 12, 2025830سعودی عرب میں جدیدسفری سہولت کی فراہمی کا سلسلہ،حج سیزن میں لاکھوں عازمین کو حرمین ریلوے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیرٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے چیئرمین رمیح الرمیح نے کہا ہے کہ حج سیزن میں عازمین کی ٹرانسپورٹیشن کا پروگرام ...پیپلزپارٹی کا27ویں آئینی ترمیم کوووٹ دینےکافیصلہ
نومبر 12, 2025740پیپلزپارٹی نے27ویں آئینی ترمیم کوووٹ دینےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی زیرصدارت پی پی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کوووٹ دینےکی منظوری دےدی گئی،پیپلزپارٹی آئینی ترمیم کی منظوری میں حکومت کوسپورٹ کرےگی،بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی ایم این ایزکوپارلیمنٹ ہاؤس میں رہنےکی ہدایات کی۔ چیئرمین ...27ویں آئینی ترمیم:آرٹیکل6کےکلاز2میں تبدیلی کافیصلہ
نومبر 12, 20251560حکومت نے27ویں آئینی ترمیم کےآرٹیکل6کےکلاز2میں تبدیلی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آرٹیکل 6کےکلاز2میں آئینی عدالت کےلفظ کااضافہ کیا جائیگا،آرٹیکل 6کےکلاز2میں ہائیکورٹ اورسپریم کورٹ کیساتھ آئینی عدالت کےلفظ کااضافہ کیاجائیگا،آرٹیکل6کےکلاز2کےتحت سنگین غداری کاعمل کسی بھی عدالت کےذریعےجائزقرارنہیں دیاجاسکےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ اعلیٰ عدلیہ بطورسپریم کورٹ آف پاکستان کامکمل نام برقرار رکھنے پرغورجاری ہے، ...ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دوڑ: خلا میں جدید نظام کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا
نومبر 12, 2025740ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دوڑ، خلا میں جدید نظام کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔دنیا بھر کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اب زمین سے آگے بڑھ کر خلا میں ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کی دوڑ میں شامل ہو گئیں۔ ان کمپنیوں کا مقصد ایسے ڈیٹا سینٹرز بنانا ہے جو مکمل طور پر شمسی ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے،بٹ کوائن کی قیمت میں کمی
نومبر 12, 2025900عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کے نرخ بڑھ گئے ،بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.13 ڈالر کااضافہ ہونے سے برینٹ خام تیل 65.19ڈالرمیں فروخت ہواجبکہ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 96سینٹ بڑھنےسے61.10ڈالرفی بیرل کاہوگیا۔ بین ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









