Author: Omer Zaheer
اسلام آباداوروانامیں دہشتگردی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع
نومبر 12, 2025650اسلام آباداورواناکیڈٹ کالج میں دہشتگردوں کےحملوں کیخلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ اسلام آباداوروانامیں دہشتگردی کےخلاف قراردادمسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویزبٹ کی جانب سےجمع کروائی گئی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ایوان اسلام آباداورواناکیڈٹ کالج میں دہشتگردوں کےحملوں کی شدیدمذمت کرتاہے،دہشتگردوں نےوانامیں معصوم طلبہ کونشانہ بنانےکی ناکام کوشش ...اسلام آبادکچہری دھماکےکےبعدریڈزون میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات
نومبر 12, 2025480اسلام آبادکچہری میں دھماکے کے بعد ریڈ زون میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کردئیےگئے۔ شہراقتدارمیں کچہری دھماکےکےبعداسلام آبادہائیکورٹ اوراطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،چیف جسٹس سرفرازڈوگرنےمرکزی گیٹ پررک کرسیکیورٹی کاجائزہ لیا۔ چیف جسٹس نےہدایت کی کہ ہائیکورٹ کےدوسرےگیٹ پربھی پولیس گاڑی کھڑی کی جائےاورعدالت کےباہرکسی بھی غیرمتعلقہ شخص کوکھڑےہونےکی اجازت ...رمضان المبارک اور عیدالفطر 2026 کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان
نومبر 12, 202514490یو اے ای میں رمضان المبارک 2026 کے متوقع آغاز اور عید الفطر کی تاریخیں سامنے آگئیں۔ دبئی کے اسلامک افیئرز اینڈ چیریٹیبل ایکٹیویٹیز ڈیپارٹمنٹ (IACAD) ہجری سے گریگورین ڈیٹ کنورژن ٹول کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز 17 سے 19 فروری 2026 کے درمیان متوقع ہے، جس کا پہلا ...ملک بھرمیں سردی کی شدت میں اضافہ،پنجاب کےبعض شہروں میں دھندکاامکان
نومبر 12, 2025850محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہونےسے دن میں موسم خشک اور سرد رہنے جبکہ پنجاب کےبعض شہروں میں دھندکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں شبانہ سردری کا زور بڑھ گیا ہے، جبکہ دن کے اوقات میں ...ہم نے ہمیشہ استحکام اور دفاع وطن میں عزم کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف
نومبر 11, 2025820وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم نے ہمیشہ استحکام اور دفاع وطن میں عزم کا مظاہرہ کیا۔ بین الاپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا دنیا بھر میں جاری تنازعات نے امن کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔پاکستان نے بھی کئی بار امن ...اسلام آباد:ضلع کچہری کے سامنےخودکش دھماکا،12افرادجاں بحق،27زخمی
نومبر 11, 2025790اسلام آبادکےجی الیون سیکٹر میں کچہری کے نزدیک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور27زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےجی الیون سیکٹر کی کچہری کے سامنے تقریباًساڑھے بارہ بجےزورداردھماکاہوا۔ جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ ذرائع کاکہناہےکہ دہشتگردموٹرسائیکل پرسوارہوکرپولیس کی گاڑی کےقریب پہنچا، ...27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش:اپوزیشن کااحتجاج
نومبر 11, 2025960سینیٹ سےمنظوری کےبعد 27ویں آئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے27ویں آئینی ترمیم کابل منظوری کےلئےپیش کیا، اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج اور شور شرابہ جاری ہے۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےبل پیش ...لاہور ہائیکورٹ کے جج نے ڈکی بھائی کی درخواستِ ضمانت سے معذرت کر لی
نومبر 11, 2025540جوا ایپ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے جج نے سعدالرحمان عرف (ڈکی بھائی) کی درخواستِ ضمانت سے معذرت کر لی۔ لاہورہائیکورٹ میں سعدالرحمان المعروف (ڈکی بھائی)نے جوا ایپ کی تشہیر کےکیس میں ضمانت کی درخواست دائرکی جس میں ملزم ڈکی بھائی کی جانب سے ایڈووکیٹ عمران چدھڑ جبکہ این سی ...اسلام آباد ہائیکورٹ: 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جج کو روکنے کی درخواست پر فیصلہ ...
نومبر 11, 20251030اسلام آباد ہائیکورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کیس کے جج کو روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگر نےسیشن جج ناصرجاویدراناکوکام سےروکنےکی درخواست کےقابل سماعت ہونےپرسپریم کورٹ کی 2004کی آبزرویشن کی روشنی میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے کہاکہ آپ کےدلائل سن لیےہم ...جسٹس اطہرمن اللہ نےبھی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا
نومبر 11, 2025700جسٹس اطہرمن اللہ نےبھی چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط کےمتن کہاگیاکہ سپریم کورٹ اکثرطاقتورکےساتھ کھڑی رہی اورعوام کےساتھ نہیں،ذوالفقارعلی بھٹو کی عدالتی پھانسی عدلیہ کاناقابل معافی جرم تھا۔ خط کےمتن میں مزیدکہاگیاکہ عوام سےسچ ایک طویل عرصےتک چھپایاگیا،سچ بتاناہماری ذمہ داری ہے، اشرافیہ کےمفادات کومضبوط ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









