Author: Omer Zaheer
ملک بھرمیں موسم کیسارہےگا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 14, 20261080محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ شام اور رات میں بارش کا امکان بھی ہے،جبکہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں ...ایران اپنے دشمنوں کیخلاف ڈٹ کر کھڑا رہے گا اور کسی دباؤ کے آگے نہیں ...
مارچ 13, 20261740ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران اپنے دشمنوں کیخلاف ڈٹ کر کھڑا رہے گا اور کسی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کااپنےپہلےآڈیوپیغام میں کہناتھاکہ ان کے والد سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو 10 رمضان کے ...آئی فون 18 پرو: بڑی تبدیلیاں رواں سال کیا تہلکہ مچائیں گی؟
مارچ 13, 20261610ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 18 پرو میں رواں سال کون سی بڑی تبدیلیاں متعارف کروائی جائیں گی؟ نئی لیکس نے تہلکہ مچا دیا۔ایپل اس سال ستمبر میں اپنے نئے آئی فون 18 پرو اور پرو میکس ماڈلز پیش کرنے جا رہا ہے۔ تازہ ترین لیکس کے مطابق اس ...سونےکی قیمت میں ہزا روں روپےکی کمی
مارچ 13, 20261330ملک میں سونےکی قیمت میں7100روپےکی نمایاں کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 7100روپےکی کمی کےبعد 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے ہو گئی ، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں ...فلم ٹی وی کےناموراداکارشجاعت ہاشمی 78برس میں انتقال کرگئے
مارچ 13, 20261110پاکستانی فلم اور ٹی وی کے نامور سینئر اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی 78 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کےمطابق شجاعت ہاشمی پاکستان ٹیلی ویژن کےسنہری دورکےنمایاں اداکاروں میں شمار ہوتے تھے۔ خاندانی ذرائع کےمطابق شجاعت ہاشمی کچھ عرصےسےعلیل تھے،سروسز ہسپتال لاہورمیں اُن کاانتقال ہوا۔ ...مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،پاکستان سے بیرون ممالک منسوخ پروازوں کی تعداد 1800سےمتجاوز
مارچ 13, 20261360امریکا،اسرائیل کےتہران پرحملےاورایران کی بھرپورجوابی کارروائی کےباعث 2ہفتوں کےدوران پاکستان سےمشرق وسطیٰ کی منسوخ پروازوں کی تعداد 1800سےمتجاوزکرگئیں۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث آج پاکستان سےخلیجی ممالک کی 231پروازیں آپریشنل ہوں گی ،تاہم 72 منسوخ کردی گئیں۔ 14 دن میں پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کی منسوخ پروازیں 1811 سے تجاوز ...نومئی احتجاج کیس:اعظم سواتی ،جمشیدچیمہ اورمسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 3اپریل تک توسیع
مارچ 13, 2026930نومئی احتجاج کیس میں عدالت نےپی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی ،جمشیدچیمہ اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 3اپریل تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے نومئی جلاؤگھیراؤکیس کی سماعت کی، اعظم سواتی، جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ سمیت دیگر ملزمان عدالت ...آپریشن غضب للحق جاری: پاک فوج کی کارروائیوں کے دوران افغان طالبان کےٹھکانےتباہ
مارچ 13, 20261280افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کےجواب میں آپریشن غضب للحق جاری ہے جس کے تحت پاکستان کے شاہینوں نے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر کامیاب فضائی حملے کر دیئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق قندھار میں تراوو دہشت گرد کیمپس کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ، موثر فضائی کارروائیوں ...پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل:حکومت کاپائلٹ پروجیکٹ شروع کرنےکااعلان
مارچ 13, 20261520پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کاعمل مکمل ہونےپرحکومت نےآئندہ ہفتےکئی شہروں میں پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنےکااعلان کردیا۔ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے حکومت کو مزید 3 ملین ڈالر حاصل ہوں گے، جبکہ مجموعی طور پر پاکستان کو اس عمل سے 51 کروڑ ڈالر کا ریونیو ملے گا۔فائیو ...لکی مروت میں پولیس موبائل کےقریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید
مارچ 13, 20261370لکی مروت میں پولیس موبائل کےقریب دھماکےکےنتیجےمیں ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہیدہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق لکی مروت کے سب ڈویژن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکےکےباعث ایس ایچ او تھانہ شادی خیل سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ ترجمان لکی مروت پولیس کےمطابق دھماکاخیز مواد پولیس موبائل کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









