Author: Omer Zaheer
دسویں تھل جیپ ریلی:کوالیفائنگ راؤنڈ میں فیصل سرفہرست
نومبر 8, 20251050دسویں تھل جیپ ریلی کےریتلےٹریک پرڈرائیورزکی مہارت کاامتحان جاری، کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا ،پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل سرفہرست رہے۔ مظفر گڑھ میں دسویں تھل جیپ ریلی کامیلہ سج گیا،ریلی میں ملک کےمعروف ریسرزحصہ لےرہےہیں۔جیپ ریلی میں ملکی وغیرملکی ڈرائیورزبھرپورشرکت کررہےہیں۔ایونٹ میں ملک بھر سے سو کے قریب ...اوپن اے آئی کی ویڈیو میکر ایپ ’’سور ‘‘اینڈرائیڈ صارفین کیلئے متعارف
نومبر 8, 20251480اے آئی صارفین کے لئے خوشخبری ، اوپن اے آئی کی ویڈیو میکر ایپ‘‘سور‘‘ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کروادی گئی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق یہ ایپ بالکل ٹک ٹاک کی طرز پر کام کرتی ہے اور صارفین کو صرف تحریری ہدایات دے کر ویڈیو بنانے کی سہولت فراہم ...پنجاب : آئی ٹی گریجویٹس کیلئے ’’آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام‘‘ کا آغاز
نومبر 8, 20251060طلباء و طالبات کے لئے خوشخبری ، آئی ٹی گریجویٹس کیلئے ’’آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام‘‘ کا آغاز کردیاگیا ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے آئی ٹی گریجویٹس کے لیے نئے ’’آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام‘‘ کا آغاز کردیا گیا، جس کے ذریعے سٹوڈنٹس کو 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے ...راولپنڈی سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا
نومبر 8, 2025800ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، راولپنڈی سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا ۔ وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے راولپنڈی ’’سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ایف بلو واو کے تعاون سے راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر جدید ’’سیف اینڈ سمارٹ سٹیشن سسٹم‘‘ نصب کیا ...آذربائیجان علاقائی امن اورترقی کیلئےپرعزم ہے،صدرالہام علیوف
نومبر 8, 2025760آذربائیجان کےصدرالہام علیوف نےکہاہےکہ آذربائیجان علاقائی امن اورترقی کیلئےپرعزم ہے۔ باقومیں آذربائیجان کےیوم فتح کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے صدرالہام علیوف نےکہاہےکہ تقریب میں شریک تمام مہمانوں کوخوش آمدیدکہتاہوں ،ترکیہ اورپاکستان نےجس طرح ہماراساتھ دیااس کوکبھی فراموش نہیں کیاجائیگا، ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان آج کی تقریب میں شریک ہیں،وزیراعظم پاکستان شہبازشریف ...اداکارہ صابرہ سلطانہ کیلئے پنجاب حکومت نے امدادی چیک جاری کردیا
نومبر 8, 2025870وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف اداکارہ صابرہ سلطانہ کی علالت پر ان کی مالی معاونت کے لیے چیک جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پر معاون خصوصی راشد اقبال نصر اللہ نےسینئر اداکارہ کی عیادت کی اورمالی معاونت کے لیے چیک پیش کیا۔ اس موقع پرراشد نصراللہ کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ ...تیسراون ڈے،جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
نومبر 8, 20251010تین میچزکی ون ڈےسیریزکےآخری اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلےجارہےسیریزکےتیسرے اورفیصلہ کن میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کررہےہیں۔قومی ٹیم سیریزجیتنے کےلئے سردھڑکی بازی لگائےگی جبکہ پیروٹیزبھی سیریز جیتنےکی ہرممکن کوشش کریں گے۔ ...ہانگ کانگ سکسز:پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی
نومبر 8, 2025410ہانگ کانگ سکسز کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو5وکٹوں سےشکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ہانگ کانگ سکسز کے دوسرے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے کپتان عباس آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 102 ...ون ڈےسیریز:آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان فیصلہ کن میچ کھیلا جائے گا
نومبر 8, 2025670ون ڈےسیریزکاتیسرااورآخری میچ آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان کھیلاجائےگا۔ ون ڈےسیریزکافیصلہ کن میچ آج فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ مقامی وقت کےمطابق دوپہر3بجےشروع ہوگا۔پاکستان ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے۔شاہین سیریزجیتنے کےلئے سردھڑکی بازی لگائیں گےجبکہ پیروٹیزبھی سیریز جیتنےکی ہرممکن کوشش کریں گے۔ تین میچوں ...موسم خشک اور سرد رہے گا ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان،محکمہ ...
نومبر 8, 2025990آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوائی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ، مری ، گلیات ، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور آزاد کشمیر میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









