Author: Omer Zaheer
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج سری لنکااورنیوزی لینڈمدمقابل ہونگے
فروری 25, 2026740آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےکےمیچ میں آج سری لنکااورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکامیچ سری لنکااورنیوزی لینڈکے ...عیدالفطرکب ہوگی؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
فروری 25, 2026880عید الفطر کب ہو گی ؟امسال 29 روزے ہوں گے یا 30؟پاکستان میں شوال کا چاند کب نظر آ سکتا ہے؟محکمہ موسمیات نےچھوٹی عید کے چاند کے بارے میں بڑی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان کے پہلے عشرے میں ہی روزہ داروں کو نوید سناتے ہوئےعیدالفطر کے چاند ...مریم نوازنے ون پنجاب ون سٹینڈر پالیسی اپنانے کی منظوری دیدی
فروری 25, 20261330وزیراعلیٰ مریم نوازنے ون پنجاب ون سٹینڈر کی پالیسی اپنانے کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نوازکومتعلقہ حکام نے انفراسٹرکچر سٹینڈرڈائزیشن کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب بھرمیں پہلی مرتبہ یکساں ترقی جبکہ انفراسٹرکچڑاور ڈیزائن سٹینڈرائزیشن کا فیصلہ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:پاکستان کوہراکرانگلینڈنےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
فروری 25, 2026890آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں پاکستان کوہراکر انگلینڈ نے سیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ پالی کیلےمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےکےمیچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔گرین شرٹس نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔انگلش ٹیم نے ...بادل کب برسیں گے،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
فروری 25, 20261040بادل کب برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف علاقوں بارشوں کی نویدسنادی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت سردی برقرار رہے گی، جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔جبکہ دن کے اوقات ...مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ
فروری 24, 20261520مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط ...عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، پراسیکیوشن کے دلائل غیر تسلی بخش ...
فروری 24, 2026950عدالت نےعمران خان اوربشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرتےہوئے پراسیکیوشن کے دلائل غیر تسلی بخش قراردےدئیے۔ عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کے دلائل مکمل ہوگئے۔ پراسیکیوشن نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی مخالفت ...راولپنڈی:عمران خان کی بہن نورین نیازی زیرتعمیرنالےمیں گرکرزخمی
فروری 24, 2026990راولپنڈی میں عمران خان کی بہن نورین نیازی اورخاتون ورکرزیرتعمیرنالےمیں گرکرزخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کےداہگل ناکےپرزیرتعمیرنالےکوکراس کرتے ہوئےعمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی سیوریج میں گرگئیں۔ زیرتعمیر نالےمیں گرنے سے نورین نیازی کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئیں۔ نورین نیازی کونالےسےنکال کرمحفوظ مقام پرمنتقل کردیاگیا۔ جب کہ ...پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات:ششماہی ٹیکس آمدن کاجائزہ لیاجائےگا
فروری 24, 2026940پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) مذاکرات میں جولائی تاجنوری ٹیکس ڈیٹاپرتبادلہ خیال ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایم ایف ٹیم تیسرےششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئےکل پاکستان پہنچےگی،آئی ایم ایف جائزہ مشن 11مارچ تک پاکستان میں قیام کرےگا،پہلےمرحلےمیں کراچی اوردوسرےمرحلےمیں اسلام آبادمیں مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آرہدف ...رواں سال کاپہلا’’بلڈمون‘‘کب نظرآئےگا؟اہم تفصیلات سامنےآگئیں
فروری 24, 20261170رواں سال کاپہلا’’بلڈمون‘‘کب نظرآئےگا؟اوراس کانظارہ پاکستان میں ممکن ہوگایانہیں؟اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ تفصیلات کےمطابق آئندہ ماہ مارچ میں 2026 کے پہلے اور واحد مکمل چاند گرہن ’’بلڈ مون‘‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا، اس دوران چاند سرخ رنگ اختیار کر لے گا۔جسے عام طور پر بلڈ مون کہا جاتا ہے۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









