Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
جمعرات, اگست 6
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 205)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • پاکستان

    اٹلی کاہنرمندپاکستانیوں کیلئےویزوں کااعلان

    Omer Zaheer
    فروری 25, 2026
    119
    0
    پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے ۔ ا ٹلی نے ہنرمند پاکستانیوں کیلئے 10ہزار ویزوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں داخلی سکیورٹی تعلقات اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے اقدامات کا جائزہ ...
  • کھیل

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کیلئےاگرمگرکاکھیل شروع

    Omer Zaheer
    فروری 25, 2026
    67
    0
    پاکستانی ٹیم ٹی20ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلےگی یانہیں؟پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے ہمیشہ کی طرح اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا ۔ قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی اب اس کے اپنے ہاتھ میں نہیں رہی بلکہ دوسری ٹیموں کی ہارجیت سے مشروط ہوگی۔پاکستان کا ٹی20ورلڈکپ کے سیمی فائنل ...
  • اہم خبریں

    علامہ راجاناصرعباس نےعمران خان کی صحت کاجائزہ لینےکیلئےوفدتشکیل دینےکی تجویزدیدی

    Omer Zaheer
    فروری 25, 2026
    61
    0
    سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے عمران خان کی صحت کا جائزہ لینے کےلیے سینیٹرز کا وفد تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران علامہ راجا ناصر نے کہا کہ کچھ سینٹرز کا وفد بنادیں وہ ہسپتال کو بھی دیکھ لیں اور عمران ...
  • تازہ ترین

    سہیل آفریدی کی چیف جسٹس سرفرازڈوگرسےملاقات کی کوشش،بات سنے بغیر چیمبرمیں چلےگئے

    Omer Zaheer
    فروری 25, 2026
    64
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرسےملاقات کی کوشش،بات سنے بغیر چیمبرمیں چلےگئے۔ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میں رمضان میں روزے کی حالت میں روسٹرم پر گیا اور چیف جسٹس کو سلام کیا مگر انہوں نے سلام کا جواب بھی نہیں دیا۔ سہیل آفریدی نے کہاکہ ...
  • تازہ ترین

    صدرمملکت نے سندھ حکومت کوکارکردگی بہتر کرنے کیلئے 3ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی

    Omer Zaheer
    فروری 25, 2026
    107
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےسندھ حکومت کوکارکردگی بہترکرنےکے لئے 3ماہ کی ڈیڈلائن دےدی۔ ذرائع کےمطابق صدر زرداری نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت کی سخت سرزنش کی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کو اجلاس میں سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ صدر زرداری نے کراچی کا دیگر ...
  • سائنس/فیچر

    آئی فون کا حیرت انگیز فیچر، جس نے 6 افراد کی زندگی بچالی

    Omer Zaheer
    فروری 25, 2026
    100
    0
    ایپل کےصارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون کا حیرت انگیز فیچر، جس نے 6 افراد کی زندگی بچالی۔ 2022میں ایپل نے آئی فون صارفین کیلئے پہلی بار سیٹیلائٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کروایا تھا۔یہ فیچرصارفین کے تحفظ کیلئے بہت اہم ہے اور بنیادی طور ...
  • پاکستان

    سرکاری سکولوں کو نجی شعبےکو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ

    Omer Zaheer
    فروری 25, 2026
    95
    0
    پنجاب میں سرکاری سکولوں کونجی شعبےکو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تیسرے مرحلے میں 2 ہزار 735 مزید سکول نجی شعبےکو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ پہلے دو مراحل میں 10 ہزار سکول نجی شعبے کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔مزید ہزاروں ...
  • بین الاقوامیتازہ ترین

    ایران ایسےمیزائل بنارہاہےجوامریکاتک پہنچ سکتےہیں،ٹرمپ

    Omer Zaheer
    فروری 25, 2026
    118
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران ایسےمیزائل بنارہاہےجوامریکاتک پہنچ سکتےہیں۔ دوسرے دور صدارت کے پہلے اسٹیٹ آف یونین خطاب کے دوران امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک بارپھر پاک بھارت جنگ رکوانےکاذکر کیا۔ اُنہوں نےکہاکہ پاکستانی وزیراعظم نےکہامیں نے35ملین لوگوں کی جان بچائی،میں نےدنیامیں آٹھ جنگیں رکوائیں ،پاکستان اوربھارت کےدرمیان نیوکلیئرجنگ رکوائی ،میں نےاسرائیل اورایران ...
  • شوبز

    ہم نے ایک دوسرے کو پسند کرنے کے بعد نکاح کیا،60سالہ حکیم نےمحبت کی داستان ...

    Omer Zaheer
    فروری 25, 2026
    121
    0
    60سالہ حکیم نےمحبت کی داستان بتاتےہوئےکہاکہ ہم نے ایک دوسرے کو پسند کرنے کے بعد نکاح کیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک شادی وائرل ہوئی جس میں 60سالہ حکیم نے ایک جوان لڑکی سےشادی کی ۔اس شادی کےآج کل سوشل میڈیاپرخوب چرچےہیں۔جس پرصارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ...
  • اہم خبریںرمضان سپیشل

    رمضان میں مہنگائی کاطوفان:گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، 49 گرفتار

    Omer Zaheer
    فروری 25, 2026
    104
    0
    رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی پیداکرنےوالےگراں فروشوں کےخلاف لاہورپولیس نےکارروائی کرتےہوئے49افرادکوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق رمضان المبارک کےمقدس مہینےمیں پنجاب حکومت نے مہنگائی کےخلاف پرائس کنٹرول ایکٹ کےتحت کمیٹیاں تشکیل دی ہیں،جومہنگائی پرقابوپانےکےلئے سرگرم ہیں۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناتھاکہ قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کرنےوالوں کی گرفتاریاں جاری ہیں،پرائس کنٹرول ...
1 … 203 204 205 206 207 … 1,174

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« جولائی    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔