• حکومت کا27ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی عدالت قائم کرنےکافیصلہ

    50
    0
    حکومت نے27ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی عدالت قائم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ 27ویں آئینی ترمیم کےاہم نکات سامنےآگئے،جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ ذرائع کےمطابق آئینی عدالت کےابتدائی طورپر7ججزہونگےاورریٹائرمنٹ کی عمر68سال ہوگی،آئینی عدالت کےججزکی ریٹائرمنٹ کی عمرسپریم کورٹ کے ججزسے3سال زیادہ ہوگی،آئینی عدالت کے7میں سے5ججزکوموجودہ سپریم کورٹ بینچ سےمنتخب کیاجائےگا،جسٹس امین الدین ...
  • فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہناچاہئے،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

    52
    0
    وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہنا چاہئے،تجاویزپارلیمان میں رکھیں گے،سیاسی استحکام اورہم آہنگی ملک کی سب سےبڑی ضرورت ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھاکہ وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کیاگیا، وزیراعظم نےبذریعہ ویڈیولنک صدارت کی،وفاقی حکومت آج سینیٹ میں27ویں آئینی ترمیم کابل پیش کرنےجارہی ہے، ...
  • وفاقی کابینہ نے27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی

    61
    0
    وفاقی کابینہ نے27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی۔ وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوا،وزیراعظم شہبازشریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے آذربائیجان سےوفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس میں راناثنااللہ ،مصدق ملک،وزیردفاع خواجہ آصف،وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ،ریاض حسین پیرزادہ،شزرہ منصب ، عون چودھری اور قیصر احمد شیخ ...
  • ٹیکنالوجی جدت:ایپل واچ کیلئے واٹس ایپ ورژن کی آزمائش

    72
    0
    ٹیکنالوجی کی جدت کا نیا انداز،ایپل واچ کیلئے واٹس ایپ ورژن کی آزمائش کا آغاز،ایپل واچ کے اس ورژن کو آئی فون کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایپل واچ کیلئے ایپ ورژن کی آزمائش شروع کر دی ۔واٹس ایپ بیٹا ...
  • برطانوی چینل 4 نے اپنی پہلی اے آئی پریزنٹر متعارف کروا دی

    70
    0
    میڈیا کی دنیا میں انقلاب برپا، برطانوی چینل 4 نے اپنی پہلی مصنوعی ذہانت کی حامل اے آئی ٹی وی پریزنٹر متعارف کروا دی ۔ رپورٹ کے مطابق چینل فور پر پہلی بار تجرباتی طور پر مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پریزنٹر نے ٹی وی سکرین پر ڈاکیومنٹری کی میزبانی ...
  • پی پی اورن لیگ کےدرمیان پنجاب میں پاورشیئرنگ کےمعاملات طے

    108
    0
    حکومت اوراتحاد ی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان پنجاب میں پاورشیئرنگ کے معاملات طےپاگئے۔ ذرائع کےمطابق مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت نےپیپلزپارٹی کےتحفظات دورکردئیے،پنجاب میں مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی میں اختلافی امورحل نکل آیا،ن لیگ نےپی پی کے30ارکان ٹکٹ ہولڈرزکےانتخابی حلقوں میں ترقیاتی فنڈزکی حامی بھرلی۔ ذرائع کاکہناہےکہ پنجاب حکومت محکمہ ...
  • ہانگ کانگ سکسز:ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کوبھارت کےہاتھوں شکست

    56
    0
    ہانگ کانگ سکسز کےمیچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کوبھارت کےہاتھوں 2رنز سے شکست کاسامناکرناپڑا۔ محمد عباس کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بھارتی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 ...
  • بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ دل کا دورہ پڑنےسےچل بسیں

    60
    0
    بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ دل کا دورہ پڑنےکےباعث چل بسیں۔ اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ کےبھائی موسیقار للت پنڈت نےگلوکارہ کےانتقال کی تصدیق کرتےہوئے بتایاکہ گزشتہ شام سُلاکشنا کو سانس لینے میں دشواری محسوس ہوئی، ہم انہیں ناناوتی ہسپتال لے جا رہے تھے، لیکن وہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی ...
  • سپریم کورٹ میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف آئینی درخواست دائر

    45
    0
    سپریم کورٹ میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ وکیل علی طاہرنےدرخواست آرٹیکل 184تھری کےتحت دائرکی۔ ترمیم میں سپریم کورٹ اورہائیکورٹس کےاختیارات سےمتعلق درخواست دائرکی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ آرٹیکل 184تھری اور199کےتحت عدالتی جائزےکےاختیارات آئین کابنیادی ستون ہیں،عدالتی جائزے کے اختیارات کوختم،معطل یامتوازی نظام سےتبدیل ...
  • وزیراعظم شہباز شریف یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کیلئے باکوپہنچ گئے

    77
    0
    وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ باکو ایئرپورٹ پہنچنے پر آذربائیجان کے نائب وزیراعظم نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔وزیراعظم اپنے دورے کے دوران آذربائیجان کے 5ویں یومِ فتح کی تقریبات میں ...