Author: Omer Zaheer
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےگورنرکےپی پر خیبرپختونخواہاؤس میں داخلے پر پابندی ختم کر دی
نومبر 6, 2025350وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےگورنرفیصل کریم کنڈی کے خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں داخلے پر پابندی ختم کر دی۔ ذرائع کاکہناہےکہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا ہاوس میں رہنے کی اجازت دے دی گئی، فیصل کریم کنڈی دو دن قبل خیبرپختونخوا ہاوس بھی آئے تھے ،گورنر نے انیکسی ...پاکستان میں لائیو سٹاک سیکٹر کی جدید بنیادوں پر ترقی کیلئے اقدامات
نومبر 6, 2025720گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک انیشیٹو،پاکستان میں لائیو سٹاک سیکٹر کی جدید بنیادوں پر ترقی کیلئے اقدامات،ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں لائیو سٹاک سیکٹر کی جدید بنیادوں پر ترقی کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) جدید بِرِیڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری ...ڈیجیٹل پاکستان کا سفر: گوگل کروم بُک کی پہلی اسمبلی لائن کا افتتاح
نومبر 6, 20251110ڈیجیٹل پاکستان کے سفرمیں اہم سنگِ میل عبور،پاکستان میں پہلی بار گوگل کروم بُک کی اسمبلی لائن کا افتتاح ڈیجیٹل پاکستان کے سفر میں ایک تاریخی لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈیجیٹل پاکستان ویژن کے تحت یہ منصوبہ ایک بڑا سنگ میل ثابت ہوگا جس سے عام شہریوں خصوصاً ...اماراتی حکومت کادبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین شہر بنانےکا فیصلہ
نومبر 6, 20251050متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین اور جدید ترین شہر بنانے کیلئے 18 ارب درہم کے بڑے منصوبے کی منظوری دیدی۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے اس منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں فطرت اور جدت کو ...کینوا نے نیا ڈیزائن ماڈل اور اے آئی فیچرز متعارف کروا دئیے
نومبر 6, 2025570کینوا نے نیا ڈیزائن ماڈل اور اے آئی فیچرز متعارف کروا دیے، ملٹی نیشنل گرافک ڈیزائن پلیٹ فارم کینوا نے اپنا جدید ڈیزائن ماڈل متعارف کروادیا ہےاور ساتھ ہی نئے اے آئی فیچرز بھی شامل کیے ہیں، تاکہ صارفین زیادہ تیزی، آسانی اور تخلیقی انداز میں ڈیزائن بنا سکیں۔ ٹیکنالوجی ...پی ایم ڈی سی نے میڈیکل طلبا کیلئے سخت قواعد میں نرمی کر دی
نومبر 6, 20251350ڈاکٹربننے والے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پی ایم ڈی سی نے میڈیکل طلبا کیلئے سخت قواعد میں نرمی کر دی۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اور ڈینٹل طلبا کیلئے امتحانات میں کامیابی کے نمبروں (پاسنگ مارکس) اور حاضری سے متعلق اپنے سابقہ سخت فیصلے ...وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب
نومبر 6, 2025390وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کاجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوگا،وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل صبح9بجےطلب کرلیاگیااجلاس میں وفاقی کابینہ کو27ویں ترمیم کےمسودےسےمتعلق بریف کیاجائےگا،وفاقی کابینہ 27ویں آئینی ترمیم کےمسودےکی منظوری دےگی۔ ذرائع کاکہناہےکہ حکومت کی جانب سے وفاقی وزراکواسلام آبادنہ ...پاک سوزوکی کا ایوری وی ایکس آر پر بڑے ڈسکاؤنٹ کا اعلان
نومبر 6, 20251190نئی گاڑی کے خریداروں کیلئے خوشخبری،پاک سوزوکی کا ایوری وی ایکس آر پر بڑے ڈسکاؤنٹ کا اعلان،پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے مقبول منی وین ماڈل سوزوکی ایوری وی ایکس آر (Every VXR) پر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ ...لاہور :ہوائیں چلنے سے سموگ میں کمی، اے کیوآئی میں نمایاں فرق ریکارڈ
نومبر 6, 2025800لاہور میں ہوائیں چلنے سے سموگ میں کمی، اے کیوآئی میں نمایاں فرق ریکارڈ،باغوں کےشہر میں سموگ کی صورتحال میں واضح بہتری آ گئی، گزشتہ روز صبح 12 بجے اے کیوآی 160 ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس سے ایک رات قبل یہ 390 تھا۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق اے کیوآئی ...27ویں آئینی ترمیم پرمشاورتی عمل جاری
نومبر 6, 2025680وزیراعظم شہبازشریف کا حکومتی اتحادی جماعتوں کےساتھ 27ویں آئینی ترمیم پرمشاورتی عمل جاری ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف کےساتھ خالدمقبول کی قیادت ایم کیوایم وفدکی ملاقات ہوئی،جس میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری،وفاقی وزیرمصطفیٰ کمال شامل تھے،جبکہ ارکان قومی اسمبلی فاروق ستار،جاویدحنیف،امین الحق اورخواجہ اظہارالحسن بھی وفدکاحصہ تھے۔حکومت کی طرف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









