Author: Omer Zaheer
معاہدہ ہویانہ ہو،امریکاایران سےدوتین ہفتوں میں نکل جائےگا،ٹرمپ
اپریل 1, 20261130امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ معاہدہ ہویانہ ہو،امریکاایران سےدوتین ہفتوں میں نکل جائےگا۔ اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی کارروائی کا واحد مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا تھا، اور ان کے مطابق یہ مقصد تقریباً حاصل ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا، ہمارا ...سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان:انڈیکس 5حدیں عبورکرگیا
اپریل 1, 20261010امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سے جلدایران جنگ کےخاتمےکےبیان کےبعدپاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھنےمیں آرہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس 5000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے ...مضبوط ضمانتیں دی جائیں توجارحیت کیخلاف لڑائی ختم کرنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی صدر
اپریل 1, 20261690ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ مضبوط ضمانتیں دی جائیں توامریکااوراسرائیلی جارحیت کیخلاف لڑائی ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوستا سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ اگر مستقبل میں ایران پر دوبارہ حملہ نہ ہونے کی ٹھوس ضمانت دی ...طلبہ کی موجیں ختم، تعلیمی ادارے 21 روزہ تعطیلات کے بعد آج کھل گئے
اپریل 1, 20261430طلبہ کی موجیں ختم ہوگی،وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت چاروں صوبوں میں تعلیمی ادارےآج سےکھل گئے۔ خطےمیں جنگ کےباعث توانائی بحران سےبچنےکےلئےحکومت نےتعلیمی ادارےبندکرکےآن لائن کلاسزکاآغازکیاتھا۔جس کےبعدآج سے تمام تعلیمی ادارےکھل گئے ہیں۔ اس حوالے سے مختلف صوبوں کے تعلیمی اداروں کے لیے الگ الگ اوقات کار جاری کیے گئے ہیں، ...امریکی شہریوں نے ایران جنگ کے خاتمے کی حمایت کردی
اپریل 1, 20261890حالیہ سروے کے مطابق دو تہائی امریکی ایران کے ساتھ جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کے حق میں ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز اور اپسوس پول (Ipsos) کی جانب سے کیے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ اکثریت کا خیال ہے کہ ایران جنگ ...حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا
اپریل 1, 20261660مہنگائی کےمارےعوام کی مشکلات میں اضافہ،وفاقی حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 78 روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ...موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
اپریل 1, 20261360موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ۔مغربی ہواؤں کے باعث یکم سے 4 اپریل تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے ملک کے جنوبی علاقوں میں موسم کے حوالے سے نئی پیشگوئی جاری کر ...لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش اورژالہ باری،جاتی سردی پھرلوٹ آئی
مارچ 31, 20261730لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش اورژالہ باری سےجاتی سردی پھرلوٹ آئی ۔بادل برسنےکےنتیجےمیں نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بادل جم کربرس پڑے۔ایبٹ روڈ،لکشمی چوک،ڈیوس روڈ،کینال روڈ،شملہ پہاڑی اورگردونواح میں طوفانی بارش ہوئی،جبکہ کلمہ چوک ،گارڈن ٹاؤن،مسلم ٹاؤن،اقبال ٹاؤن،ٹاؤن شپ اورلبرٹی میں بھی تیزآندھی کےساتھ بارش ہوئی۔ٹھوکرنیازبیگ،رائیونڈ،پی آئی ...ایم ڈی کیٹ پالیسی میں بڑی تبدیلی، ایف ایس سی کے 6 دن بعد ٹیسٹ ...
مارچ 31, 20262750آئندہ سال ایم ڈی کیٹ کاٹیسٹ ایف ایس سی کےامتحانات سے6دن بعد لینےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ایم ڈی کیٹ کے امتحانات سے متعلق حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے آئندہ سال سے میڈیکل کالجز میں داخلہ پالیسی تبدیل کرنے کا اعلان ...علی ظفر ہتکِ عزت کیس:میشاشفیع پر8سال بعد50لاکھ جرمانہ عائد
مارچ 31, 20261590گلوکارعلی ظفر ہتکِ عزت کیس میں عدالت نےمیشاشفیع کےالزمات مستردکرتےہوئے8سال بعد50لاکھ جرمانہ عائدکردیا۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے 8 سال بعد گلوکارعلی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائرایک ارب ہتکِ عزت کے دعوے پر فیصلہ سنا دیا۔ کیس کے دوران 8 برس میں 9 ججز تبدیل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









