Author: Omer Zaheer
آبنائےہرمزپرایران کامکمل کنٹرول:پوری دنیاجمع ہوکربھی نہیں کھول سکتی،مشیر سپریم لیڈر
اپریل 2, 20261860ایرانی سپریم لیڈرکےمشیراور نیشنل سکیورٹی کونسل کے رکن محسن رضاعی نےدنیاکوپیغام دیتےہوئےکہاہےکہ آبنائےہرمزپرایران کامکمل کنٹرول ہے،پوری دنیاجمع ہوکربھی اس کوکھول نہیں سکتی۔ ایرانی سپریم لیڈرکےمشیراور نیشنل سکیورٹی کونسل کے رکن محسن رضاعی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اگر ایسا ...آئندہ دوسےتین ہفتوں کےدوران ایران پرانتہائی شدیدحملےکریں گے،ٹرمپ
اپریل 2, 20261500امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اسٹریٹجک اہداف کے حصول کے بہت قریب پہنچ چکا ہے اور آئندہ دو سے تین ہفتوں کے دوران ایران پر انتہائی شدید حملے کیے جائیں گے۔ اپنی تقریر میں انہوں نے کہا کہ امریکہ منظم ...پوری دنیامیں امن کی اشدضرورت ہے،جنگوں سےہمیشہ نقصان ہواہے،صداقت مجید
اپریل 2, 20261650سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں اس وقت امن کی اشد ضرورت ہے ۔جنگوں سے ہمیشہ جان و مال کا نقصان ہوا ہے ۔ اسرائیل ،امریکہ اور ایران کی جنگ میں دونوں طرف جانی اور ...عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس:عدالت کی چالان جمع کرانے کی ہدایت
اپریل 2, 20261460بانی پی ٹی آئی عمران خان اوردیگرملزمان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں عدالت نےچالان جلدجمع کرانےکی ہدایت کردی۔ خصوصی عدالت کےجج عبدالغفورکاکڑنےبانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر دو ملزمان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر طبیعت ناسازی کے باعث عدالت میں ...پی ایس ایل 11:ملتان سلطانزنےحیدرآبادکنگزمین کو6وکٹوں سےہرادیا
اپریل 2, 2026860پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں ملتان سلطانزنےحیدرآبادکنگزمین کو6وکٹوں سےہرادیا۔ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےمیچ میں حیدرآبادکنگزمین نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاحیدرآبادکنگزمین نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 20اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنائے۔جواب میں ملتان سلطانزنے19ویں اوورمیں4وکٹوں کےنقصان پرہدف حاصل کرلیا۔ حیدرآبادکنگزمین کی جانب سے ...ٹرمپ کاایران پرمزیدحملوں کااعلان:اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی
اپریل 2, 20261490امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےایران پرمزیدحملوں کےاعلان کےبعداسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی،انڈیکس میں 4ہزارسےزائدپوائنٹس کی کمی ہونےسےسرمایہ کاروں کےاربوں روپےڈوب گئے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی اور ابتدائی لمحات میں ہی ہنڈرڈ انڈیکس 3763 پوائنٹس کی کمی کے بعد 151,748 کی ...مہنگائی سےپریشان عوام پرپیٹرول بم گرانےکی تیاری
اپریل 2, 2026980مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت میں بڑےاضافےکی تیاری کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں درآمدی لاگت کے ...ٹرمپ کامحمدبن سلمان سےٹیلفونک رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
اپریل 2, 20261440امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شیخ محمد بن سلمان نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو کی ہے۔ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد نے ایران جنگ سے ...بارشیں ہی بارشیں: محکمہ موسمیات نے نئی ویدر ایڈوائزری جاری کردی
اپریل 2, 20261600بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نےچار اپریل تک ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی سے کشمیر تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اپنی ویدر ایڈوائزری میں کہا ہے کہ مغربی سسٹم بلوچستان کے جنوب مغربی جانب ...مجتبی خامنہ ای مکمل صحت مندہیں،حفاظت کی وجہ سےمنظرعام پرنہیں آئے،ایران
اپریل 2, 20261130مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت کے حوالے سے جاری خبروں پر ایران نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ ایرانی ترجمان کا کہنا ہے کہ رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای مکمل طور پر صحت مند ہیں اور ان کی طبیعت سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات درست نہیں۔ ترجمان کے مطابق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









