Author: Omer Zaheer
نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ آج سجےگا
مارچ 31, 20261740نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا میلہ آج حیدرآبادسپورٹس کلب میں سجےگا۔ ایونٹ پاکستان آرمی کے زیر اہتمام منعقدہوگا،یہ ٹورنامنٹ باکسنگ فیڈریشن کےتعاون سےہورہاہے۔جس میں دس ٹیمیں مدمقابل آئیں گی،چیمپئن شپ میں ملک بھرسےدوسوسےزائد مرداورخواتین شرکت کرکےاپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔ اس چیمپئن شپ میں ملک بھر کے مختلف محکموں ...توانائی بحران:سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجاویزمسترد،ایندھن فراہمی برقراررکھنےکاعزم
مارچ 31, 20261120توانائی بحران کےباوجودسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجاویزمسترد کردی گئیں جبکہ ایندھن فراہمی برقراررکھنےکاعزم کیاگیا۔ ایوانِ صدر میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت صدرمملکت آصف علی زرداری نےکی۔ اجلاس میں وزیر اعظم شہبازشریف، وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیر اعظم آزاد کشمیر، قومی سلامتی کے ...متنازعہ ٹوئٹ :فاسٹ بولرنسیم شاہ پر2کروڑروپے جرمانہ عائد
مارچ 31, 20261630متنازعہ ٹوئٹ کرنےپرپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےفاسٹ بولرنسیم شاہ پر2کروڑروپےجرمانہ عائدکردیا۔ پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے متنازع ٹویٹ کے معاملے پر پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی نے ان پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ نسیم شاہ نے واقعے کے بعد اپنے سوشل میڈیا مشیر ...اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دیا جائے،عباس عراقچی
مارچ 31, 20261190ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دیا جائے۔ ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق (ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں لکھاکہ ہم سعودی عرب کواپنابرادرملک سمجھتےہیں اور ان کا احترام کرتے ہیں۔ہماری حالیہ کارروائیاں ان دشمن قوتوں کےخلاف ہیں جونہ ...خطےمیں کشیدگی،پاکستان سفارتی محاظ پر متحرک، اسحاق ڈار چین کےاہم دورےپرروانہ
مارچ 31, 20261070خطےمیں کشیدگی کےباعث پاکستان سفارتی محاظ پرمتحرک،نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارچین کےانتہائی اہم دورےپرروانہ ہوگئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار چینی وزیرِ خارجہ کی دعوت پر بیجنگ روانہ ہو گئے ہیں، جہاں دونوں رہنما پاک چین دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیں گے۔ دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ...گرج چمک کیساتھ بارشیں:محکمہ موسمیات کا ہنگامی الرٹ جاری
مارچ 31, 20261050محکمہ موسمیات اور این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش کا ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے یکم سے چار اپریل کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے،بلوچستان، خیبرپختونخوا ...حکومت کمزوراورمتوسط طبقےکومزیدریلیف دینےکیلئےکوشاں ہے،وزیراعظم
مارچ 30, 20261060وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حکومت کمزوراورمتوسط طبقےکومزیدریلیف دینےکیلئےکوشاں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت خلیجی بحران کے پٹرولیم مصنوعات پر اثرات، ملک میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کو ایندھن کی بچت سے متعلق حکومتی اقدامات، آئندہ لائحہ عمل ...بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کیساتھ تنازع کی حقیقت بتا دی
مارچ 30, 20261290پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ساتھی اداکار جاوید شیخ کے ساتھ حالیہ تنازع پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے اصل صورتحال واضح کر دی ہے۔ بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب ولاگ میں بتایا کہ رمضان کے دوران شوبز شخصیات کے درمیان مختلف تنازعات سامنے ...ایران کی نیوی کمانڈرعلی رضاتنگسری کی شہادت کی تصدیق
مارچ 30, 20261450ایران نےاسرائیل حملےمیں نیوی کمانڈرعلی رضاتنگسری کی شہادت کی تصدیق کردی۔ پاسداران انقلاب ایران نے نیوی کمانڈر علی رضا تنگسری کی شہادت کی تصدیق کر دی، اسرائیلی حملوں میں شدید چوٹوں کے باعث علی رضا تنگسری شہید ہو گئے۔ گزشتہ ہفتے اسرائیلی وزیر دفاع نے علی رضا تنگسری کو ہدف ...جنگ کا31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے
مارچ 30, 20261700جنگ کے31ویں روزامریکااوراسرائیل نےایران کے تبریز میں پیٹروکیمیکل پلانٹ کو نشانہ بنایا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے ایک حملے میں تبریز پیٹروکیمیکل کمپنی کے ایک یونٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ ریسکیو اور آپریشنل ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ کسی خطرناک، زہریلے یا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









