Author: Omer Zaheer
تارکین وطن کیخلاف صدرٹرمپ ان ایکشن،امیگریشن حکام کوٹارگٹ دیدیا
جنوری 27, 2025160امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تارکین وطن کےخلاف کارروائی ،امیگریشن حکام کوروزانہ 75گرفتاریوں کا ٹارگٹ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق امیگریشن حکام سمیت وفاقی ایجنسیوں کواضافی اختیارات دئیےگئےہیں ،شہر شگاگومیں انسانی حقوق گروپوں نےٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ درج کرادیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق انسانی حقوق گروپس کاکہناہےکہ تارکین وطن کےخلاف کارروائی آئین کی پہلی ترمیم کی ...پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےنہیں ،ڈی چوک اورپٹرول بموں کیلئے بنی ہے،عرفان صدیقی
جنوری 27, 202590ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی نےکہاہےکہ تحریک انصاف مذاکرات کےلئے نہیں،ڈی چوک اورپٹرول بموں کےلئے بنی ہے۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کاروزانہ نیاموقف ہوتاہے،مذاکرات میں بات چیت کےذریعےچیزیں طےکی جاتی ہیں،یہ مذاکرات کےدوران کچھ اور باہر آکر کچھ اورکہتےہیں،پی ٹی آئی ...سیاحت کیلئے دنیا کے بہترین مقامات کی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟
جنوری 27, 2025140پاکستان کے شعبہ سیاحت کے حوالے سے بڑی خوشخبری، سیر و تفریح کیلئے دنیا کے خوبصورت ترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری۔ پاکستان کا کون سا علاقہ شامل ہے اور وطن عزیز کا نمبر کون سا ہے ؟ برطانوی نشریاتی ادارےبی بی سی نے اقوامِ متحدہ کی عالمی سیاحت کی ...بھاری بستوں سے چھٹکارا :طلبا اب کتابیں سکول میں ہی رکھیں گے
جنوری 27, 2025150طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،بھاری بستوں سے چھٹکارا مل گیا۔ پرائمری تک کے طلبا و طالبات اب کتابیں سکول میں ہی رکھیں گے۔ وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے پرائمری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئندہ تعلیمی سال سے بستوں سے چھٹکارا دینے کا ...برطانیہ کیلئے پی آئی اے اور ایئر بلیو کے فلائٹ آپریشن کی بھرپور تیاریاں
جنوری 27, 2025130پاکستان سے برطانیہ جانیوالے فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے اورایئر بلیو نے لاہور، اسلام آباد سے برطانیہ کیلئے پروازیں چلانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ پابندی ہٹنے کے بعد جلد فلائٹ آپریشن شروع ہوگا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی انتظامیہ نے لندن اور مانچسٹر ...یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری،متعدد نئے تجرباتی فیچرز متعارف
جنوری 27, 2025140یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، مقبول ترین ایپلی کیشن میں متعدد نئے تجرباتی فیچرز متعارف، مشہورِ زمانہ ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کئی تجرباتی فیچرز صارفین کیلئے متعارف کروا دیے۔ یہ فیچر فی الحال یوٹیوب پریمیئم ماہانہ فیس والے ماڈل کے صارفین کو دستیاب ہوں گے، تاہم امید ہے کہ ...انتظارکی گھڑیاں ختم:اداکارہ کبریٰ خان اورگوہررشیدنے شادی کااعلان کردیا
جنوری 25, 2025220انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہررشید نےبلآخر شادی کااعلان کردیا۔ گزشتہ کچھ عرصےسےدونوں کی شادی کی خبریں سوشل میڈیاپرگردش کررہی تھیں،بلآخرخبریں سچ ثابت ہوگئیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اوراداکارگوہررشیددونوں کی دوستی کافی مشہورومعروف ہےمگردونوں کی شادی کی خبریں کچھ عرصےسےسوشل میڈیاکی زینت بنی ہوئی ...دوسرا ٹیسٹ: پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستان ٹیم بھی 154رنزپرڈھیر
جنوری 25, 2025190سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکےبعدپاکستان بھی 154رنزپرآؤٹ ہوگیا۔ ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےروزپہلی اننگزمیں کھیل ختم ہوگیا،کل مہمان ٹیم 9سکورکی برترکےساتھ دوسری اننگز کوآگے بڑھائے گی۔ پاکستان کی پہلی اننگز: ویسٹ انڈیزکےخلاف پاکستان نے انتہائی مایوس کن بیٹنگ کی ،کپتان شان مسعود 15، کامران غلام 16، محمد ہریرہ ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
جنوری 25, 2025190مسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونادولاکھ89ہزارچا ر سوروپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں172روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا دولاکھ 48ہزارایک سوتیراروپےکاہوگیا۔ دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے ...8فروری کومینڈیٹ چرایاگیاابھی بھی وقت ہےکمیشن بنادیں عوام ویلکم کرینگے،پی ٹی آئی
جنوری 25, 2025160تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاکہ 8فروری کولوگ باہرنکلے،ہم نےلاہور سمیت ہرجگہ میدان مارا،ہمارامینڈیٹ چرایاگیا،سینیٹرشبلی فرازنےکہاکہ ابھی بھی وقت ہےکمیشن بنادیں عوام ویلکم کریں گے۔ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اورسینیٹرشبلی فراز کامشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سےآج طویل ملاقات ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©