Author: Omer Zaheer
مکہ پرڈرون حملہ ناقابل معافی ،سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف
ستمبر 16, 2026320وزیراعظم شہباز شریف نےمکہ المکرمہ پرڈرون حملہ کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابلِ معافی قرار دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ حرمین شریفین کے تحفظ اور سعودی عرب کی خودمختاری و علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پاکستان سعودی عرب کے شانہ ...پنجاب حکومت ہر چیز کومس ہینڈل کرتی ہے، سہیل آفریدی کو بلاوجہ ہیرو بنا دیا،شرمیلا ...
ستمبر 16, 2026250رہنماپیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی نےکہاہےکہ پنجاب حکومت ہر چیز کومس ہینڈل کرتی ہے سہیل آفریدی کو بلاوجہ ہیرو بنا دیا، بلاول بھٹو نے تو سندھ میں آمد پرخوش آمدید کہا تھا۔ رہنما پیپلزپارٹی شرمیلافاروقی نے پنجاب حکومت کو تنقید کانشانہ بناتےہوئےکہاہےکہ پنجاب حکومت ہر معاملے کو مس ہینڈل کرتی ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ...خام تیل کی قیمت 150 ڈالر في بيرل تک جانے کا خدشہ
ستمبر 16, 2026220ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے تناظرمیں دنیا کے دو بڑے مالیاتی اداروں گولڈمین سیکس اور کیپٹل اکنامکس نے تیل کی قیمتوں کے بارے میں نئی پیشن گوئی سے دنیا کی منڈیو ں میں زلزلہ پیدا کردیا ہے۔ امریکا اور برطانیہ کے بڑے مالیاتی اداروں نے خبردار کیا ...آزاد کشمیر کی صدارت کیلئے ن لیگ کا بڑا فیصلہ، ڈاکٹر نجیب نقی نامزد
ستمبر 16, 2026230مسلم لیگ ن نےآزادکشمیرکی صدارت کےلئےاہم فیصلہ کرتےہوئےڈاکٹرنجیب نقی کونامزدکردیاہے۔ مریم اورنگزیب کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدارتی امیدوار نامزد کرتے ہوئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں ...مکہ، مدینہ کی تاریخ میں پہلی بار خطرے کے سائرن بج گئے،مفتی تقی عثمانی
ستمبر 16, 2026230مفتی تقی عثمانی نےسعودی عرب پرحملوں کی مذمت کرتےہوئےکہاہےکہ مکہ اورمدینہ کی تاریخ میں پہلی بار خطرے کے سائرن بج گئے۔ معروف عالمِ دین مفتی محمد تقی عثمانی نے سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی سرزمین کی سلامتی اور ...حکومت کا بجلی چوری روکنی کیلئےٹرانسفارمرز لیول پربجلی بند کرنے کا فیصلہ
ستمبر 16, 2026310حکومت نے بجلی چوری روکنے کے لیے ٹرانسفارمرز کو آن آف کرنے کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام اور لوڈ مینجمنٹ بہتر بنانے کے لیے ٹرانسفارمر کی سطح پر بجلی بند کرنے کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ...عوام کی جیب پر ایک اور حملہ، پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
ستمبر 15, 2026270وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 10 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 ...قومی کرکٹر محمد رضوان نے (این سی سی آئی اے) کو بذریعہ کورئیر جواب ارسال ...
ستمبر 15, 2026410قومی کرکٹر محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو بذریعہ کورئیر جواب ارسال کردیا۔ جواب میں کئی سوال اٹھائے گئے ہیں جس میں پوچھا ہےکہ آپ نےمجھےبلایا کیوں تھا؟ میرا موبائل ابھی تک واپس کیوں نہیں کیا گیا؟میں نے کون سے ڈسپلن ...امریکی حکومت حوثیوں کےساتھ براہ راست رابطے میں ہے،جے ڈی وینس
ستمبر 15, 2026360امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت حوثیوں کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہے۔ کینساس سٹی میں انتخابی ریلی کے موقع پر رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا کو آبنائے باب المندب کے جزیرے مایوں پر حوثیوں کے قبضے پر ...پیپلز پارٹی نےصوبوں کے مسئلے پر سٹینڈلےکرخود کو پہلے سے زیادہ مضبوط کیا،رانا ثنا اللہ
ستمبر 15, 2026330وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے صوبوں کے مسئلے پر اسٹینڈ لے کر خود کو پہلے سے زیادہ مضبوط کرلیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں اگر آج انتخابات کروا دیے جائیں تو پیپلزپارٹی سندھ میں پہلے سے زیادہ نشستیں حاصل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









