سارہ خان کی بیٹی رانیہ فلک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

0
3

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان کی بیٹی رانیہ فلک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے اپنی دوسری بیٹی رانیہ فلک کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔
حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکارہ نے اپنی فیملی سے متعلق گفتگو کی اور شو میں دوسری بیٹی کی تصاویر بھی دکھائیں، جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔

Leave a reply