Author: Omer Zaheer
نئے صوبوں کی تشکیل سے متعلق بحث میں 6 سے 8 ماہ لگ سکتے ہیں، ...
ستمبر 14, 2026320وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل کا معاملہ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اور اسے پارلیمنٹ اور متعلقہ کمیٹیوں سے گزرنے میں 6 سے 8 ماہ لگ سکتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) نے ...چیئرمین پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کے دھرنوں کی حمایت کا اعلان
ستمبر 14, 2026420چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان نےکہاہےکہ جماعت اسلامی کےدھرنوں کی حمایت کرتےہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے جماعت اسلامی کے پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جاری دھرنوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جماعت اسلامی کو انصاف ...مقدمات کی جلد سماعت کیلئے شام کو بھی عدالتی بینچ بیٹھے گا، چیف جسٹس
ستمبر 14, 2026310چیف جسٹس پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ مقدمات کی جلد سماعت کے لیے شام کو بھی عدالتی بینچ بیٹھے گا۔ فل کورٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ مقدمات مقرر کرنے کی پالیسی ویب پر ڈال دی گئی ہے ...عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے دوسری شادی کرلی
ستمبر 14, 2026400سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے بزنس مین کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی۔ ڈیلی میل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایوارڈ یافتہ فلم پروڈیوسر اور آنجہانی شہزادی ڈیانا کی قریبی دوست 52 سالہ جمائما گزشتہ ہفتے ...انگلینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد پاکستانی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر بھاری ...
ستمبر 14, 2026370انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا، قومی ٹیم پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا جبکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 11 پوائنٹس بھی کم کردیئے گئے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ...باتیں کرلیں گے مگر ٹرافی نہیں لیں گے کھیل میں سیاست گھسیٹنے پر بھارت کا ...
ستمبر 14, 2026280بھارتی کرکٹ ٹیموں کا یہ طرزِ عمل “باتیں کرلیں گے مگر ٹرافی نہیں لیں گے” کے مصداق بھارت کے دوغلے معیار اور کھیل میں سیاست کو گھسیٹنے کی واضح مثال بن چکا ہے۔ ایک طرف بھارتی حکام گراؤنڈ پر پاکستانی حکام سے خوش دلی سے ملتے اور باتیں کرتے نظر ...اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار!
ستمبر 14, 2026360مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔ خیال رہے کہ اسٹیٹ بینک نے گزشتہ مانیٹری پالیسی میں بھی شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی تھی۔ معاشی ماہرین کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ اسٹیٹ بینک شرح ...مجھےشادی کرنے کا حق ہے اور کوئی بھی اس پر پابندی نہیں لگاسکتا،اداکارہ حمیرابانو
ستمبر 14, 2026450سینئر اداکارہ حمیرا بانو نے شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے لکھا ’’ میری مرضی ہے میں جس بھی عمر میں نکاح کروں، میں نے ایک عمر اکیلئے گزاری ہے ، کسی کو میری زندگی کے بارے میں نہیں معلوم کے میں نے کس قدر مشکلات کا ...پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا
ستمبر 14, 2026340اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 27ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے فیصلے میں قرار دیاتھا کہ کسی سیاسی جماعت کو اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا اختیارنہیں۔ وزارت اعلیٰ یقینی بنائیں کہ سرکاری افسران اور ملازمین احتجاج میں شامل نہ ...” سعودی عرب کی درخواست پر ایران اور خلیجی ممالک کی عمان میٹنگ منسوخ ہوئی ...
ستمبر 14, 2026410ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےکہاہےکہ سعودی عرب کی تیل پائپ لائن پر حملے میں ایران ملوث نہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کا فائدہ صرف اسرائیل کو ہو رہا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









