Author: Omer Zaheer
آبنائے ہرمز کے اوپر ایک اور امریکی ایم کیو۔ 1 ڈرون تباہ ،ایرانی پاسداران انقلاب
ستمبر 14, 2026410ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے آبنائے ہرمز کے اوپر ایک جدید MQ-1 ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ڈرون کو ایک نئے اور جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔سہیل آفریدی کی لاہور آمد، پنجاب پولیس کی سکیورٹی لینے سے صاف انکار کردیا
ستمبر 14, 2026310وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی لاہور آمد، پنجاب پولیس کی سکیورٹی لینے سے صاف انکار کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ، شہید کارکن کے گھر جا کر فاتحہ خوانی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کریں گے۔ صوبائی کابینہ ارکان بھی ہمراہ ہے۔راستے میں مختلف مقامات ...زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی ،ادکارہ ماہرہ خان
ستمبر 14, 2026370اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ انہیں زندگی کے اس مرحلے پر دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی۔ انہوں نے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے موقع پر ایک انٹرویو میں اپنے حمل اور اس تجربے کے بارے میں گفتگو کی۔ ماہرہ خان نے بتایا کہ جب وہ پہلی ...موبائل انٹرنیٹ کا معیار بہتر بنانے کے لیے پی ٹی اے متحرک
ستمبر 12, 2026480موبائل انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فیلڈ میں نگرانی کا عمل شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے کے افسران نے موبائل انٹرنیٹ اور وائس سروسز کے معیار کا جائزہ لینے کے لیے ...تیسراٹیسٹ،انگلینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
ستمبر 12, 2026310انگلینڈ نے پاکستان کو تین میچز پر مشتمل سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 130 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ نے ...انصاف کی حکمرانی اور اس کی بروقت فراہمی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،چیف جسٹس ...
ستمبر 12, 2026400چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انصاف کی حکمرانی اور اس کی بروقت فراہمی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ انہوں نے ضلعی عدلیہ کو ملکی نظامِ انصاف کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے ...پاسپورٹ نہ ہونیوالی بات غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت کھول دی
ستمبر 12, 2026290ڈیبیو ٹیسٹ میں ریکارڈز کے انبار لگانے والےرضا اللہ نے ٹیم میں نام آنے کے وقت پاسپورٹ نہ ہونے والی افواہوں پر رد عمل دے دیا۔ تیسرے روز کھیل کے اختتام کے بعد 81 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے والے رضا اللہ محمد عباس کے ہمراہ پریس کانفرنس میں آئے۔ ...حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ٹاسک، وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے
ستمبر 12, 2026410سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز وزیراعظم سیکریٹریٹ میں عوامی امور کی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وہ وفاقی وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔آج کل تکلیف جہاز یابیان کی نہیں،بلکہ مریم نواز کی کارکردگی سے ہے ،مریم اورنگزیب
ستمبر 12, 2026360پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہآج کل تکلیف جہاز اور مریم نواز کے بیان کی نہیں ہے تکلیف مریم نواز کی کارکردگی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت سے ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ واضح طور پہ بتا دیا گیا ہے کہ ...کنوارے ملکی حالات بدل سکتے ہیں، شادی شدہ ٹی وی چینل بھی نہیں،اداکار نبیل ظفر
ستمبر 12, 2026360اداکار نبیل ظفر نے پاکستان کے حالات پر گفتگو کرتے ہوئے شادی شدہ اور غیر شادی شدہ افراد کی زندگی کے فرق پر دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا۔ نبیل ظفر کا کہنا تھا کہ ملک کے حالات صرف اور صرف کنوارے افراد ہی بدل سکتے ہیں، کیونکہ شادی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









