Author: Omer Zaheer
میجرعزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
ستمبر 12, 2026290پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر ...ایرانی عوام ہتھیار ڈالیں گے نہ کبھی دشمن کے سامنے گھٹنے ٹیکیں گے،مسعود پزشکیان
ستمبر 12, 2026390ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی دشمن کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔ ایرانی صدر نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مذہبی رہنماؤں، دانشوروں، کاروباری افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایران بیک وقت اسرائیل، ...نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کےبغیر فضائی سفرپرپابندی عائد
ستمبر 12, 2026330ائیرپورٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق عمرہ زائرین کو روانگی سے قبل نادرا ویکسین کارڈ لازمی حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔برمنگھم ٹیسٹ، رضا اللہ نے ڈیبیو پر 9چھکے لگا کر ورلڈریکارڈ برابرکردیا
ستمبر 12, 2026290برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر رضا اللہ نے اپنی شاندار بیٹنگ سے پاکستان کو اننگز کی شکست سےبچالیا اور انہوں نے کئی ریکارڈز بھی اپنے نام کرلیے۔ رضا اللہ انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں نویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے اور 63 گیندوں پر 81 رنز ...گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کاایک بارپھرکرایوں میں اضافے کا اعلان
ستمبر 12, 2026280پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدرملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹ کےکرائے5 فیصد بڑھانے کا اعلان ...ثاقب چدھڑ سچے دل سےمجھ سے معافی مانگ لےتو میں معاف کر دوں گی،مومنہ اقبال
ستمبر 12, 2026410پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نےکہاہےکہ ثاقب چدھڑسچے دل سے مجھ سے معافی مانگ لے تو میں معاف کر دوں گی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے سوشل میڈیا پر جاری حالیہ تنازع کے بعد ایک بیان جاری کر دیا ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں ...عمران خان ہی پاکستان کے حقیقی منتخب وزیر اعظم ہیں،برطانوی سیاست دان جارج گیلووی
ستمبر 12, 2026390عمران خان سے متعلق برطانوی سیاست دان جارج گیلووے کا بڑا دعویٰ سامنےآگیا۔ برطانوی سیاست دان اور معروف مبصر جارج گیلووے نے ایک بار پھر عمران خان کو “پاکستان کا حقیقی طور پر منتخب وزیراعظم” قرار دیا ہے۔ جارج گیلووے ماضی میں بھی متعدد مواقع پر عمران خان کو پاکستان ...محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا ...
ستمبر 12, 2026330پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کے احتجاج کو مؤخر کرنے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں، احتجاج کی قیادت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کریں گے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ احتجاج کا فیصلہ تمام جماعتوں کی مشاورت ...مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا، رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک چل بسے
ستمبر 12, 2026280مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق 89 سالہ محمود بشیر ورک طویل عرصے سے علیل تھے اور لاہور کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔محمود بشیر ورک عام انتخابات میں این اے-77 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ...ریلیف کی امیدیں دم توڑ گئیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچویں روز بھی بڑا ...
ستمبر 12, 2026310پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید مہنگے ہوگئے۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 2 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 375 روپے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









