Author: Omer Zaheer
فیصل کریم کنڈی اور امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
ستمبر 30, 2026360گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور دونوں رہنماؤں میں اتفاق ہوا کہ سہیل آفریدی کا مزید وزیراعلیٰ رہنا ...پنشن اصلاحات کیلئے حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لے گی
ستمبر 30, 2026350پنشن اصلاحات کیلئے حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے پنشن اصلاحات کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ بنایا ہے جو پاکستانی کرنسی میں 138 ارب 48 کروڑ روپےکے مساوی ہے۔منصوبے کو ٹرانسفارمنگ ...سکیورٹی خدشات، پنجاب میںآؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی
ستمبر 30, 2026370محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144کے تحت صوبے میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی لگا دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ144کے تحت یہ پابندی سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر عائدکی گئی ہے، شادی ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات ...سیٹ چلی جائے پروانہیں عمران خان کےنظریے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،سہیل آفریدی
ستمبر 29, 2026320وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ چاہےوزار ت اعلیٰ بھی چلی جائے کوئی پرواہ نہیں لیکن عمران خان کے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل آفریدی کاکہناتھاکہ عوام کی مرضی اور عوامی مینڈیٹ کے برعکس کوئی اقدام قابل قبول نہیں۔ ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ...ایمر جنسی کی کوئی مدت نہیں ہوتی گورنر راج 6 ماہ کیلئے لگ سکتا ہے،جسٹس ...
ستمبر 29, 2026310ماہر قانون جسٹس (ر) شائق عثمانی کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی کی کوئی مدت نہیں ہوتی جبکہ گورنرراج زیادہ سے زیادہ 6 ماہ کیلئے لگ سکتا ہے، جب تک حالات ٹھیک نہیں ہوں گے ایمرجنسی چلتی رہے گی۔ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں جس طرح کی صورتحال ہے وہ ایسی ہے ...حکمرانوں نے اقتدار جانے کے خوف میں سکیورٹی کے نام پر کروڑوں خرچ کر دیئے،اسد ...
ستمبر 29, 2026280سابق وزیرخزانہ اسد عمر کاکہناہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے آئی ایم ایف کا بہانہ بنایا جاتا ہے۔ سابق وفاقی وزیراسدعمرکاکہناتھاکہ حکمرانوں نے اقتدار جانے کے خوف میں سکیورٹی کے نام پر کروڑوں روپے خرچ کردیئے۔ اسد عمر کامزید کہنا تھاکہ عوام کو ریلیف دینے کی باری آئے ...اللہ نے چاہا تو ایران جلد دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہوگا،سپریم لیڈر مجتبی ...
ستمبر 29, 2026300ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو پسماندگی کی جانب دھکیلنے کی کوششیں ناکام ہوچکی ہیں، اور وہ وقت دور نہیں جب بحیرہ عرب بھی دشمن سے پاک ہوجائے گا۔ ڈیفنس ویک کی دوسری برسی کے موقع پر ...صوبے میں گورنر راج کی دھمکیاں سہیل آفریدی کا دوٹوک اعلان
ستمبر 29, 2026250وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ گورنر راج کی دھمکیوں کے باوجود وہ اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ امن و امان کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ صوبے کے عوام، پولیس اور فوج نے امن کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں، ...عوام کیلئے ریلیف، حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
ستمبر 29, 2026440حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقرر کی ...وزیر اعظم نے جماعت اسلامی کے مطالبات پر ورکنگ پلان طلب کرلیا
ستمبر 28, 2026370وزیراعظم شہبازشریف نے جماعت اسلامی کے مطالبات پر ورکنگ پلان طلب کرلیا،متعلقہ وزارتوں سے ورک پلان ملنے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر متعلقہ وزارتوں سے ورکنگ پلان کیلئے تجاویز مانگی گئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









