اور تمام معاملات کا آخری فیصلہ اللہ تعالیٰ ہی کے ہاتھ میں ہے،اداکار سہیل سمیر

0
6

سہیل سمیر نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ دل کو سکون پہنچانے والی قرآنی آیت شیئر کی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر سورہ الحج کی آیت کا یہ حصہ شیئر کیا، “وَإِلَى اللَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ” جس کا ترجمہ ہے کہ تمام معاملات کا آخری فیصلہ اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے۔
اداکار کا کہنا تھا کہ یہ آیت انسان کو بے پناہ سکون دیتی ہے، جس پر مداحوں کی جانب سے توکل اور ایمان افروز پیغام کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

Leave a reply