Author: Omer Zaheer
آئی سی سی ویمنز رینکنگ: لورا وولوارٹ پہلےنمبرپرآگئیں
نومبر 4, 2025410انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز رینکنگ میں جنوبی افریقہ کی کپتان لورا وولوارٹ پہلےنمبرپرآگئیں۔ آئی سی سی نے ویمنزپلئیرزکی رینکنگ جاری کردی ،جنوبی افریقہ کی کپتان لوراوولوارٹ نمبرون ویمن بیٹربن گئیں،لوراوولوارٹ نےبھارت کی سمرتی مندھاناسےپہلی پوزیشن چھین لی،سمریتی مندھنا دوسرے نمبرپرچلی گئیں،آسٹریلیاکی ایلیس پیری تین درجےترقی کےبعد8ویں نمبرپرموجودجبکہ ...190ملین پاؤنڈکیس:بشریٰ بی بی نےکیس جلدسماعت کیلئےعدالت سےرابطہ کرلیا
نومبر 4, 2025810190ملین پاؤنڈکیس میں بشریٰ بی بی نےکیس جلدسماعت کیلئےمقرر کرنے کے لئےعدالت سےرابطہ کرلیا۔ بشریٰ بی بی نے190ملین پاؤنڈکیس میں سزامعطلی کےلئےعدالت میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ جوڈیشل پالیسی کےمطابق ضمانت ،سزامعطلی درخواستوں کوترجیحی بنیادپرسناجاتاہے،درخواست گزارکےکیس کوبلاجوازپس پشت ڈالاجارہاہے،کیس مقررنہ ہوناویمن پروٹیکشن ایکٹ اورسپریم کورٹ فیصلوں کےمنافی ہے۔ ...اے آئی اور گرین ڈیویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت، چینی صدر
نومبر 4, 2025960چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ اے آئی اور گرین ڈیویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چینی صدر شی جن پنگ نے روسی وزیراعظم میخائل میشوستن سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ دونوں ممالک کو باہمی سرمایہ کاری بتدریج بڑھانی چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ چین ...پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ’’ایئر کراچی‘‘ کا باضابطہ افتتاح ہو گیا
نومبر 4, 2025710نئی نجی ایئرلائن کا شاندارآغاز،پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ’’ایئر کراچی‘‘ کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی شعبے کے باہمی اشتراک سے بننے والی ایئر کراچی کی افتتاحی تقریب کراچی کے اولڈ ایئرپورٹ پر منعقد کی گئی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایئر کراچی حنیف ...عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بند کرنےکا کیس:عدالت کی جیل حکام کواہم ہدایت
نومبر 4, 2025440عمران خان کےایکس اکاؤنٹ کو بندکرنےکےکیس میں عدالت نےجیل حکام کوسلمان اکرم راجہ کی آج ہی بانی سےملاقات کرانےکی ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےبانی پی ٹی آئی کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست پر سماعت کی،عمران خان کی جانب سےوکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے جیل ...بلیوسکائی صارفین 40 ملین سے متجاوز، نیا’’ڈس لائیک‘‘ فیچر متعارف
نومبر 4, 2025440سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر،بلیوسکائی کے صارفین 40 ملین سے متجاوز، نیاڈس لائیک فیچر متعارف،ڈی سینٹرلائزڈ سوشل نیٹ ورک بلیو سکائی نے صارفین کی تعداد 40 ملین سے تجاوز کرنے کے بعد نیا ڈس لائیک فیچر متعارف کروانے کا اعلان کر دیا، جس کا مقصد صارفین کے فیڈ اور ...اسلام آباد:وفاقی تعلیمی بورڈ کا اردو انٹرنیشنل امتحان کیلئےشیڈول جاری
نومبر 4, 2025710طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،وفاقی تعلیمی بورڈ نے اردو انٹرنیشنل امتحان کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امتحان 19 نومبر 2025 کو ہانگ کانگ میں منعقد ہو گا۔ امتحانی مرکز اسلامک انسٹیٹیوٹ میموریل کالج، ہانگ کانگ میں قائم کیا گیا ہے۔پہلا پرچہ ریڈنگ اینڈ رائٹنگ صبح 9 ...لاہور تا راولپنڈی ریل کار کے نئے ریک کاباضابطہ افتتاح ہو گیا
نومبر 4, 2025900ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،لاہور تا راولپنڈی ریل کار کے نئے ریک کاباضابطہ افتتاح ہو گیا۔ پاکستان ریلویز نے لاہور سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ریل کار کے نئے ریک کا باضابطہ افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے عامر علی بلوچ نے شرکت کی اور نئی ...لاہور میں فضائی آلودگی کے معیار کی شرح 500 تک پہنچ گئی، الرٹ جاری
نومبر 4, 2025480لاہور میں فضائی آلودگی کے معیار کی شرح 500 تک پہنچ گئی۔پنجاب کے بیشتر شہر اس وقت شدید فضائی آلودگی اور سموگ کی لپیٹ میں ہیں، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حدوں کو چھو رہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت گجرانوالہ، شیخوپورہ اور قصور میں فضائی معیار کی شرح 500 تک ...پہلاون ڈے:پاکستان کاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 4, 2025920تین میچوں کی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ 17سال بعدفیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں انٹرنیشنل کرکٹ کامیلہ سج گیا، پاکستان اورساؤتھ افریقہ کےمابین پہلاون ڈےمیچ کھیلاجارہاہے۔شاہین آفریدی پہلی بارون ڈےفارمیٹ میں کپتانی کررہےہیں۔ سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، میچ سے قبل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









