• نومبر کے مہینے میں کتنی ٹھنڈ ہو گی؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

    152
    0
    نومبر کے مہینے میں کتنی ٹھنڈ ہو گی؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں تاحال سردی کا آغاز نہیں ہوا اور موسم خشک ہے، تاہم نومبر کے وسط میں اچانک ٹھنڈ بڑھ جائے گی، لہٰذا شہریوں کو آئندہ دنوں میں آنیوالے ...
  • پنجاب میں دفعہ 144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع

    116
    0
    پنجاب حکومت نےصوبے میں دفعہ 144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع کردی۔محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں دفعہ144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع کردی گئی ہے،پنجاب میں احتجاج ،جلسےجلوس اوراجتماع پرپابندی ہوگی جبکہ کسی قسم کےاسلحےکی نمائش نہیں ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ لاؤڈسپیکرکےاستعمال پربھی مکمل پابندی لگادی گئی ہے،جلوس اور دھرنے ...
  • تفریح نہ صرف ذہنی تناؤ کم کرتی ہےبلکہ جسمانی اورذہنی صحت کوبھی بہتربناتی ہے، مریم ...

    90
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تفریح نہ صرف ذہنی تناؤ کم کرتی ہےبلکہ جسمانی اورذہنی صحت کوبھی بہتربناتی ہے۔ تفریح کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ان سرگرمیوں میں حصہ لیں جوآپ کوخوشی اورسکون فراہم کرتی ہوں ،خواتین اوربچوں کیلئے پارکوں اورتفریح کواپ گریڈ کیا جارہا ہے۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ ...
  • ملک میں خشک موسم برقرار، پنجاب میں سموگ بڑھنے کی پیشگوئی

    46
    0
    محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری رہے گا، جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں سردی میں اضافہ متوقع ہے۔اور پنجاب میں سموگ مزید بڑھنے کی توقع بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضائی آلودگی میں ...
  • ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج،پاکستان جنگ بندی پرزور دے گا

    57
    0
    ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج ہوگا،جس میں پاکستان جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور دے گا۔ ترکیہ کےشہراستنبول میں غزہ امن منصوبےپرمشاورتی اجلاس منقعدہونے جارہا ہےجس کی میزبانی ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان کریں گے،اجلاس میں پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں ...
  • ویمنزورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ کوشکست،بھارت نےپہلی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا

    49
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کےفائنل میں بھارت نے ساؤتھ افریقہ کو52رنز سے شکست دےکرپہلی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ ممبئی میں کھیلے گئےآئی سی سی ویمنزورلڈکپ کافائنل میچ بارش کےباعث تاخیر سے شر وع ہوا،مگر اوورز میں کٹوتی نہیں ہوئی،ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیابھارتی ...
  • پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرٹی ٹوئنٹی سیریز2-1سےجیت لی

    57
    0
    پاکستان نےجنوبی افریقہ کوتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سےشکست دے کر سیریز2-1سےجیت لی۔ لاہورقذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرےاورفیصلہ کن میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا،مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان ...
  • یااللہ خیر!افغانستان میں قیامت خیززلزلہ:20افرادجاں بحق ،سیکڑوں زخمی

    53
    0
    افغانستان میں 6.3 شدت کا قیامت خیززلزلہ آنےسے20افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثات میں سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ افغانستان میں رات گئے آنے والے زلزلے سے عمارتیں لرزاُٹھی، جس سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اورشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں سےباہرنکل آئے۔بعض مقامات پرعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق افغانستان ...
  • پاکستان میں رومانویائی ثقافت کے دن

    129
    0
    فیچر: انوار ہاشمی پاکستان اور رومانیا کے درمیان دوطرفہ ثقافتی، تجارتی اور عوامی تعلقات اہم سفارت کاری کے ذریعے قریب تر ہوتے جارہے ہیں ، پاکستانی عوام کی دلچسپی کا خیال رکھتے ہوئے پاکستان میں رومانیا کے سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں پہلی مرتبہ رومانویائی ثقافت ...
  • پی بی اے انتخابات: میاں عامر چیئرمین، شکیل مسعود حسین سیکرٹری جنرل منتخب

    74
    0
    پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے )کےانتخابات میں میاں عامرمحمود چیئرمین اور شکیل مسعود حسین سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن نے سال دوہزار پچیس چھبیس کےلئے نئے عہدیداروں کا انتخاب کرلیا ہے۔ دنیا ٹی وی کے میاں عامر محمود چیئرمین اور ڈان نیوز کے شکیل مسعود ...