• صاف فضاکی جانب قدم:پنجاب میں گرین پولیسنگ یونٹ کا آغاز

    112
    0
    صاف فضاکی جانب اہم قدم،پنجاب میں گرین پولیسنگ یونٹ کا آغازکردیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپاکستان کی تاریخ کی پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کردیا۔افتتاح کےموقع پروزیراعلیٰ مریم نوازنےالیکٹرک وہیکل خودڈرائیوکی اوروزیراعلیٰ نےگرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پیٹرولنگ گاڑی کامعائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکوگرین پولیسنگ یونٹ اورالیکٹرک وہیکل پرتفصیلی بریفنگ ...
  • حکومت نےکب عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکیلئےایکس کولکھا، تفصیلات سامنےآگئیں

    117
    0
    حکومت نےکب عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکیلئےایکس کولکھا، تفصیلات سامنےآگئیں۔ عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرانےکیلئےحکومت کی ساڑھے3سال سے کوششوں کاانکشاف ہواہے۔ رپورٹ کےمطابق 21اگست2022کوپی ٹی اےنےعمران خان کااکاؤنٹ بندکرنےکیلئےایکس کولکھا،توشہ خانہ،سائفر،عدت کیس سزاؤں کاحوالہ دیکر18اپریل 2024کوایکس کولکھاگیا،27نومبر2025کوعمران خان کی 47ٹوئٹس بلاک کرنےکےلئےایکس کولکھاگیا۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ ساڑھے3سال میں3مرتبہ پی ٹی ...
  • پی آئی اے عملے کی فرض شناسی ،مسافرکاگمشدہ موبائل لوٹادیا

    153
    0
    پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) عملے کی فرض شناسی ،مسافرکاگمشدہ موبائل لوٹادیا۔ تفصیلات کےمطابق پی آئی اےکی مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز میں ایک مسافر سیٹ کی جیب میں موبائل فون بھول گیا۔پی آئی اے کے عملے نے مسافر کی تفصیلات حاصل کر کے اس سے رابطہ کیا۔ ...
  • غربت کےخاتمےکیلئےحکومت کا39ارب کامنصوبہ شروع کرنیکافیصلہ

    121
    0
    پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات میں توسیع ،وفاقی حکومت نے 39 ارب روپے کا نیا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منصوبہ 2026 سے 2029 تک جاری رہے گا،جس پر39 ارب روپے لاگت آئے گی نیا پاورٹی گریجویشن منصوبہ ملک کے 25 اضلاع میں نافذ کیا جائے ...
  • پاکستانی طلبا کیلئےخوشخبری: روس میں مفت تعلیم کا موقع ہاتھ آ گیا

    151
    0
    پاکستانی طلبا کیلئےخوشخبری، روس میں مفت تعلیم کا موقع،مہنگی تعلیم اور محدود سکالر شپس کے دور میں بیرونِ ملک پڑھنے کا خواب رکھنے والے پاکستانی طلبا کیلئے روس میں مفت اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا اہم موقع ہاتھ آ گیا۔ پاکستان میں روسی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ ...
  • صدرنےہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی مدت ملازمت میں توسیع ومستقلی کی منظوری دیدی

    114
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےوزیراعظم شہبازشریف کےمشورے پر ہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی مدت ملازمت میں توسیع ومستقلی کی منظوری دےدی۔ سندھ،لاہوراورپشاورہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی مدت ملازمت میں توسیع ومستقلی کی منظوری دی گئی،صدرآصف علی زرداری نےوزیراعظم شہبازشریف کےمشورےپرمنظوری دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے10ایڈیشنل ججزکی مستقلی کی منظوری دی گئی،جبکہ سندھ ہائیکورٹ کے2ایڈیشنل ججزکی ...
  • ضلعی حکومتوں کو بااختیار بنانا آئینی تقاضا ہے، رانا ثنااللہ

    90
    0
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ ضلعی حکومت کو بااختیار بنانا آئینی تقاضا ہے اور جب تک ضلعی حکومت کو بااختیار نہیں بنایا جائےگا لوگوں کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ بانی پی ٹی ...
  • پولیس نےسی سی ڈی پرجعلی پولیس مقابلوں کےالزامات جھوٹےقرار دےدئیے

    95
    0
    پنجاب پولیس نےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پرجعلی پولیس مقابلوں کےالزامات جھوٹےقرار دےدئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےحکم پرپنجاب پولیس نےسی سی ڈی سےمتعلق تحریری رپورٹ جمع کرادی۔ پولیس رپورٹ میں کہاگیاکہ سی سی ڈی قیام کےبعدڈکیتی ،چوری،قتل سمیت جرائم میں نمایاں کمی آئی ،7ماہ میں سی سی ڈی کارروائیوں سےپراپرٹی جرائم ...
  • سانحہ گل پلازہ:ریسکیوآپریشن جاری،15افرادکی شناخت کاعمل مکمل

    132
    0
    سانحہ گل پلازہ کےچھٹےروزبھی ریسکیواینڈسرچ آپریشن جاری ہے،حادثےمیں جاں بحق 15افرادکی شناخت کاعمل مکمل کرلیاگیا۔ حکام کاکہناہےکہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افرادکی تعداد 55 سے60 ہے۔ انچارج سی پی ایل سی شناخت ڈیسک کےمطابق رات کےاوقات میں سرچ آپریشن کےدوران کچھ انسانی باقیات ملی ہیں،ملنےوالی انسانی باقیات 7سے8 ...
  • ٹرمپ کےدورصدارت کاسال مکمل: امریکی صدرنےاہم کام گنوادئیے

    141
    0
    ڈونلڈٹرمپ کے دور صدارت کا ایک سال مکمل، امریکی صدرنےاہم کام گنوادئیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کو ایک سال مکمل ہونے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیٹو کے لیے جتنا کام میں نے کیا ، کسی شخص یا صدر نے نہیں کیا ، اگر میں ...