Author: Omer Zaheer
منی لانڈرنگ کیس:چودھری پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
مارچ 26, 2026970منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے چودھر ی پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ سپیشل سینٹرل عدالت کے جج اشفاق احمدنےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ ملزمان کی جانب سے وکیل رانا فرخ ایڈووکیٹ عدالت ...وزیراعظم کی صدرزرداری سےملاقات:مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال
مارچ 26, 20261710وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کےدوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں پاکستان کے کردار پر اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اورصدرمملکت آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات میں ملکی سکیورٹی، معاشی صورتحال اور توانائی بحران پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے مشرقِ وسطیٰ ...ایپل کی کاروباری صارفین کیلئے میپس میں بڑی سہولت متعارف
مارچ 26, 20261660آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری ،ایپل اپنی میپس ایپ میں صارفین کیلئے ایک نمایاں اور سٹریٹجک اپڈیٹ متعارف کروانے کی تیاری کر رہا ہے، جس کے تحت مستقبل قریب میں اشتہارات بھی دکھائے جا سکتے ہیں۔ ایپل کے مطابق اس اپڈیٹ کے بعد ریسٹورانٹس، ہوٹلز اور دیگر مقامی کاروباری ادارے ...بنگلہ دیش:مسافربس دریامیں گرنےسے24افرادزندگی کی بازی ہارگئے
مارچ 26, 20261650بنگلہ دیش میں مسافروں سےبھری بس دریائےپدمامیں گرنےسے24افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شام پیش آنے والے بس حادثے میں اب تک 24 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ مقامی ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شام تقریباً 5 بجے مسافروں سے ...26نومبراحتجاج کیس:عدالت کاپی ٹی آئی رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
مارچ 26, 2026176026نومبراحتجاج کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر سنگجانی جلسہ اور سپریم کورٹ کے باہر احتجاج سمیت دیگر مقدمات کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی جہاں ...مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں،وفاقی آئینی ...
مارچ 26, 20261100وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔جس میں کہاگیاہےکہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم عمر مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ ...پاکستان سےحج پروازوں کاآغاز18اپریل سےہوگا،شیڈول جاری
مارچ 26, 2026980پاکستان سےپہلی حج پرواز18اپریل کوسعودی عرب روانہ ہوگی،عازمین کےلئےشیڈول جاری کردیاگیا۔ وزارتِ مذہبی امور نے عازمین کےلئےحج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کےمطابق پاکستان سےپہلی حج پروازرواں سال 18اپریل کوسعودی عرب کےلئےروانہ ہوگی،عازمین کولےجانےوالی آخری پرواز 21 مئی کو اڑان بھرے گی۔ عازمینِ حج اب پاک حج موبائل ایپ ...خطےمیں کشیدہ صورتحال :سعودی عرب کاغیرملکیوں کےویزامیعادمیں توسیع کافیصلہ
مارچ 26, 20261190خطےمیں کشیدہ صورتحال کےباعث سعودی عرب نےغیرملکیوں کےویزامیعادمیں توسیع کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق وہ افراد جن کے ویزوں کی میعاد 25 فروری تک تھی، فیس کی ادائیگی کے بعد 18 اپریل تک ملک میں قیام کر سکتے ہیں۔ سعودی حکام نے بتایا کہ جن کے ویزے 25 فروری ...امریکا جنگ میں کامیابی اور ایرانی حکومت کی تبدیلی میں ناکام ہوچکا ہے،عباس عراقچی
مارچ 26, 20261870ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ امریکا جنگ میں جلد کامیابی اور ایرانی حکومت کی تبدیلی میں بھی ناکام ہوچکا ہے۔ ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ خطے میں امریکی اڈے ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں، جبکہ ایران کسی بھی پڑوسی ملک سے دشمنی نہیں رکھتا اور ...دوروزمسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی
مارچ 26, 20261650مقامی وعالمی مارکیٹ میں دوروزمسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرمیں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونےکی قیمت میں11ہزارروپے کی کمی ہونےسےفی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے ہوگئی،جبکہ دس گرام سونا 9430 روپے کمی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









