Author: Omer Zaheer
باقر قالیباف کا امریکا سےحقیقی معاہدے اورایران کےمنجمدا ثاثوں کی بحالی کامطالبہ
اپریل 11, 2026870ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے لیے خیرسگالی کے ساتھ آیا ہے، تاہم امریکا پر کسی قسم کا اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکا ایک حقیقی معاہدہ پیش کرے اور ایران کے حقوق کو ...آرٹیمس 2 مشن کامیاب، خلا بازوں کی بحفاظت زمین پر واپسی
اپریل 11, 20261960آرٹیمس 2 مشن کے چاروں خلا باز جنوبی کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں بحفاظت اتر گئے۔ خلا بازوں نے 10 روزہ مشن کے دوران تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفر طے کرتے ہوئے چاند کے گرد چکر لگایا اور پھر زمین پر واپس پہنچ گئے۔ یہ ...ایران ،امریکاجنگ بندی مذاکرات:ایرانی وفدکی پاکستان آمد
اپریل 11, 20261290ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں اعلیٰ سطحی ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، جہاں اہم سفارتی ملاقاتوں اور ’’اسلام آباد ٹالکس‘‘ میں شرکت متوقع ہے۔ وفد میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل ہیں، جو پاکستان اور خطے کی صورتحال سے متعلق اہم مذاکرات میں ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
اپریل 11, 20261100وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں 135روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر ...ایران ،امریکاجنگ بندی ،پاکستان کےکردارکی عالمی سطح پرپذیرائی
اپریل 10, 2026960ایپسوس کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر’’شکریہ پاکستان‘‘ کے نام سے ٹرینڈ بھی چل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس پیش ...طویل بندش کےبعدآج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی
اپریل 10, 20261490طویل بندش کےبعدآج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز جمعہ ادا کی۔ اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عائد پابندی ختم کیے جانے کے بعد آج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز جمعہ ادا کی۔ٹیکنالوجی انقلاب: گوگل میپس میں 3نئے فیچرز کا اضافہ
اپریل 10, 20262070گوگل میپس میں 3نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا۔یوں تو گوگل میپس کا مقصد لوگوں کو نیوی گیشن میں مدد فراہم کرنا ہے،مگر ان نئے فیچرز میں ریویوز، فوٹوز اور ویڈیوز پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، تاکہ صارفین کیلئے کسی جگہ جانے کا منصوبہ بنانا آسان ہوسکے۔ان میں ...انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کی ای مارکنگ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز
اپریل 10, 20262310شہر قائدکراچی میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2026 کی ای مارکنگ کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سالِ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2026 کے سائنس (پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس ...ایران نےآبنائےہرمزسےروزانہ 15بحری جہازگزرنےکی اجازت دیدی
اپریل 10, 20261080ایرانی حکام نے آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری نقل و حمل پر سخت کنٹرول نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک نئے فریم ورک کے تحت روزانہ صرف 15 جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔ نئی پالیسی کے مطابق ہر جہاز کو ٹرانزٹ سے قبل ایرانی حکام سے ...اسلام آبادمیں غیرملکی وفودکی آمد،سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون میں عام گاڑیوں کاداخلہ بند
اپریل 10, 20261770اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جس کے باعث ریڈ زون اور اس کے اطراف کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق صرف سرکاری گاڑیوں کو ان علاقوں میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









