Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
مارچ 28, 20261840کاروباری ہفتےکےآخری روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی ...جوہری تنصیب اور پاور پلانٹ پر حملے،ایران کی اسرائیل کوسخت ردعمل کی دھمکی
مارچ 28, 20261540ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے سویلین جوہری تنصیب، پاور پلانٹ اور صنعتی مراکز کو نشانہ بنایا ہے، جس پر اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اسرائیل نے ایران ...ایران جنگ میں غلط اطلاعات فراہم کرنےپراسرائیلی وزیراعظم اورسربراہ موسادمیں اختلافات
مارچ 28, 20262030ایران جنگ کےبارےمیں غلط اطلاعات دینےپر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق موساد کے سربراہ گزشتہ ایک ہفتے سے وزیراعظم نیتن یاہو کی قیادت میں ہونے والی اہم اجلاسوں میں شریک نہیں ہو رہے۔ ...اگر میں امریکی صدر نہ ہوتا تو آج امریکا ختم ہوچکا ہوتا،ٹرمپ
مارچ 28, 2026990امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اگر میں امریکا کا صدر نہ ہوتا تو آج امریکا ختم ہوچکا ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی جانب سے نیوکلیئر بلیک میلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق اگر ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتے تو ...مٹی کےتیل کی قیمت میں مزیداضافہ،نوٹیفکیشن جاری
مارچ 28, 20261130عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی ظاہر ہونے لگے، جس کے باعث مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 433 روپے 40 پیسے فی ...بابراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاسیشن کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار
مارچ 28, 2026960لاہورہائیکورٹ نےسابق کپتان بابراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاسیشن کورٹ کافیصلہ کالعدم قراردےدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ لاہورہائیکورٹ نےبابراعظم کی درخواست پرتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بابر اعظم کی درخواست پر تحریری ...پاکستان میں انٹرنیٹ اب دوڑے گا، فائیو جی انفراسٹرکچر میں اہم پیشرفت
مارچ 28, 20262380ملک میں فائیو جی لائسنسنگ کے بعد جدید ٹیلی کمیونیکیشن انفراسٹرکچر کی ترقی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے. جہاں دو بڑی ٹیلی کام کمپنیوں نے فائیو جی سائٹس فعال کرنا شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق موبی لنک جاز نے پاکستان میں 177 فائیو جی سائٹس فعال کر ...ایران کےامریکااوراسرائیل پرتابڑتوڑحملے،کویت میں 6 امریکی بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
مارچ 28, 20261920ایران نےاسرائیل پرکلسٹربموں کی بارش کردی،جبکہ ایرانی حملوں میں کویت میں امریکاکے6بحری جہازتباہ کرنےکادعویٰ بھی کیاگیا۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت کی الشویخ بندرگاہ پر امریکا کے 6 ٹیکٹیکل بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، جن میں سے 3 سمندر برد ہو گئے جبکہ دیگر 3 میں ...اسحاق ڈارکی چینی ہم منصب سےٹیلیفونک گفتگو،خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال
مارچ 28, 20261590نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکی چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے،دونوں رہنماؤں نےخطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اعلامیے کے مطابق اسحاق ڈار نے عالمی تنازعات کے پرامن حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو واحد مؤثر راستہ قرار دیا۔ اعلامیے میں ...وزیراعظم نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا
مارچ 28, 20262070توانائی بحران کےباوجودوزیراعظم شہبازشریف نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ انہیں پیٹرول پر 95 روپے اور ڈیزل پر 203 روپے اضافے کی تجویز دی گئی تھی جسے انہوں نے مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









