جنگ کے60روزبعدپاک ایران فضائی سروس بحال

0
3

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد 60 دن کے وقفے کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان فضائی آپریشن دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔
26 فروری 2026 کے بعد پہلی بار تہران سے مہان ایئر کی دو طرفہ پرواز اسلام آباد پہنچی۔
پرواز ڈبلیو 85 ،511مسافروں کو لے کر تہران سے اسلام آباد پہنچی۔واپسی پر یہی طیارہ پرواز ڈبلیو 5184 کے طور پر اسلام آباد سے تہران روانہ ہوا۔
ایئرلائن حکام کے مطابق اس روٹ پر مہان ایئر کی اگلی پرواز 7 مئی کو شیڈول ہے۔

Leave a reply