Author: Omer Zaheer
27ویں آئینی ترمیم کاکیس:فریقین کونوٹس جاری
نومبر 20, 202522027ویں آئینی ترمیم کےکیس میں عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف دودرخواستوں پرسماعت ہوئی،عدالت نے27ویں ترمیم کےخلاف دودرخواستوں کویکجاکردیا۔ وکیل درخواست گزارنےکہاکہ 27ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی پرحملہ ہے۔ عدالت نےاٹارنی جنرل آف پاکستان اورفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئے 18دسمبرتک جواب ...اسلامک یکجہتی گیمز :فخرپاکستان ارشدندیم نےگولڈمیڈل جیت لیا
نومبر 20, 2025200اسلامک یکجہتی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جبکہ ہم وطن یاسر سلطان نے سلور میڈل جیت لیا۔ ریاض میں اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان شامل تھے۔ارشد ندیم نے83.05 کی تھرو کےساتھ گولڈ ...پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی،ٹرمپ
نومبر 20, 2025110امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی۔ صدرٹرمپ نے سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ساڑھے تین سو فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے روکی۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی جنگ کے قریب تھے، ...بابراعظم نےایک اوراعزازاپنےنام کرلیا
نومبر 20, 2025160بلاگ:عتیق مجید بابراعظم بھی پاکستان میں ایک بڑے ریکارڈ کلب کے ممبربن گئے۔ سابق کپتان نے سری لنکا کے خلاف بیسویں سنچری کر کےسعید انور کا ریکارڈ برابرکردیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے آخری مرتبہ 30 اگست 2023 کو ملتان میں نیپال کے خلاف 151 رنز کی اننگز کھیلی ...آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
نومبر 20, 2025190آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقوں میں موسم خشک، جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہے گا، صبح اور ...مخصوص نشستوں کاکیس:جسٹس مندوخیل کااکثریتی فیصلےپرجزوی اپیلیں منظور کرنےکافیصلہ جاری
نومبر 19, 2025170جسٹس جمال مندوخیل نےمخصوص نشستوں کےکیس میں اکثریتی فیصلےپرجزوی اپیلیں منظور کرنےکافیصلہ جاری کردیا۔ فیصلےمیں جسٹس جمال مندوخیل نے41نشستیں سنی اتحادکونسل کاحق قرار دے دیں،اُنہوں نےمخصوص 39نشستوں پراپنااصل فیصلہ برقراررکھا۔جسٹس جمال مندوخیل نے41نشستوں پراکثریتی فیصلےکونظرثانی میں تبدیل کردیا۔ جسٹس جمال مندوخیل نےفیصلےمیں کہاکہ 41نشستوں کےمعاملےمیں اکثریتی فیصلہ درست نہیں، 41امیدواروں ...آئی سی سی نےانڈر19ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا
نومبر 19, 2025120انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےانڈر19ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےشیڈول کےمطابق میگاایونٹ 15جنوری سے5فروری تک زمبابوےاورنمیبیامیں ہوگا ،ورلڈ کپ میں 4گروپ میں تقسیم 16ٹیمیں شامل ہوں گی۔ شیڈول کےمطابق پاکستان پہلامیچ 16جنوری کوانگلینڈ،دوسرا19جنوری کواسکاٹ لینڈسےکھیلےگا، انڈر 19ورلڈکپ میں پاکستان اور زمبابوے کا میچ22جنوری کو شیڈول ہے،ایونٹ سےپہلےپاکستان جونیئرٹیم ...صارفین کیلئے اچھی خبر:بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
نومبر 19, 2025180صارفین کیلئے اچھی خبر،بجلی کی قیمت میں 65پیسےفی یونٹ کمی کاامکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمت میں65پیسےفی یونٹ کمی کی درخواست جمع کرادی،بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مدمیں اکتوبرکیلئےکی گئی۔ سی پی پی اےنےاکتوبرمیں بجلی کے ریفرنس ...سپریم کورٹ رولز2025عارضی طورپروفاقی آئینی عدالت میں نافذ
نومبر 19, 2025180سپریم کورٹ رولز2025عارضی طورپروفاقی آئینی عدالت میں نافذکردیےگئے۔ وفاقی آئینی عدالت کےفل کورٹ اجلاس کےفیصلوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،آرڈرز 11، 13 اور 37 کااطلاق نہیں ہوگا،ہرمقدمہ کم ازکم 2رکنی بینچ سنےگا،ڈویژن بینچ کےفیصلوں پراپیل کم ازکم3رکنی بینچ سنےگا۔ سینئرایڈووکیٹس ،اےایس سی اوراےاوآرکوعارضی طورپرپیش ہونےکی اجازت دی جائےگی۔ رجسٹرارمحمدحفیظ اللہ خان نےنوٹیفکیشن ...علامات نہیں تھیں پھر بھی کینسر نکلا، مہیما چودھری کاانکشاف
نومبر 19, 2025180بالی ووڈ کی اداکارہ مہیما چودھری نےانکشاف کیاہےکہ علامات نہیں تھیں پھر بھی کینسر نکلا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ینگ ویمن بریسٹ کینسر کانفرنس 2025 سے خطاب کے دوران مہیما چودھری نے ہر عمر کی خواتین کو باقاعدگی سے میڈیکل اسکریننگ کروانے کا مشورہ دیتے ہوئے اپنا تجربہ بھی شیئر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









