Author: Omer Zaheer
غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا،مصری میڈیاکادعویٰ
اکتوبر 9, 2025550مصری میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا۔ مصری میڈیا کی رپورٹ کےمطابق 2سال کی تکالیف اورپریشانیوں کےبعدغزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ طےپاگیا،یہ معاہدہ جنگ بندی کیساتھ خطےمیں انصاف واستحکام کی امیدکادروازہ بھی کھولےگا۔ مصری میڈیاکاکہناہےکہ غزہ سے20اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اتواریاپیرتک ہونےکاامکان ہے،مصرمیں موجودامدادی ٹرک غزہ میں ...اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے، امریکا
اکتوبر 9, 2025870امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ معاہدہ امن کی جانب پہلےقدم کے طور پرہےاسرائیل طےشدہ لائن سےفوجیوں کاانخلاکرےگا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ نےمزیدکہاکہ اس کامطلب ہےتمام یرغمالیوں کوجلدرہا کیا جائے گا،فریقین کےساتھ منصفانہ سلوک کیاجائےگا۔یہ دنیاکےلئےبہت اچھادن ...الیکشن کمیشن نےپنجاب کی حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کردیا
اکتوبر 9, 2025780بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں اہم پیشرفت:الیکشن کمیشن نےپنجاب کی حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق حلقہ بندیوں کی کمیٹی 8دسمبرکوحتمی فہرستیں شائع کرےگی،نقشوں ،سامان اورتربیت سمیت تمام انتظامات12اکتوبرتک مکمل کئےجائیں گے،حلقہ بندی کمیٹی13سے 31 دسمبرتک حلقوں کی ابتدائی فہرستیں تیارکرےگی،یکم نومبرکوابتدائی فہرستیں شائع کردی جائیں گی۔ ...عدالت نے کئی بار ترمیم کےبجائے آئین پر انحصار کیا ، جسٹس عائشہ ملک
اکتوبر 9, 202562026 ویں ترمیم کیس میں جسٹس عائشہ ملک نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ عدالت نے کئی بار ترمیم کےبجائے آئین پر انحصار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں 8رکنی آئینی بینچ نے26ویں آئینی ترمیم کےخلاف کیس کی سماعت کی، وکیل منیر اے ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس عائشہ ملک نےاستفسارکیاکہ کیا فل کورٹ ...مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہمیشہ محافظ رہیں گے،وزیراعظم
اکتوبر 9, 2025390وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہمیشہ محافظ رہیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی کاروباری وفد کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب سےگفتگو کرتے ہوئےکہاکہ ہر مسلمان مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے جان قربان کرنے کو تیار ہے۔ پاکستان مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور ...پارٹی پوزیشنزمیں بڑی تبدیلی،الیکشن کمیشن کی نئی فہرستیں جاری
اکتوبر 9, 2025370قومی وصوبائی اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشنزمیں بڑی تبدیلی،الیکشن کمیشن نےنئی فہرستیں جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کے25اگست 2025کےحکم پرنوٹیفکیشن جاری کردیا،جس کےمطابق قومی وصوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی اورسنی اتحادکونسل کےتمام ارکان آزادقراردئیےگئے۔ الیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ قومی اسمبلی ،پنجاب ،کےپی اورسندھ اسمبلی کی پارٹی پوزیشنزازسرنوترتیب دی ...محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
اکتوبر 9, 2025500سردیوں کا آغاز، موسم خوشگوار،محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے،تاہم خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں چند مقامات ...کیامستقبل میں روبوٹس انسانوں پر سبقت حاصل کر لیں گے؟
اکتوبر 9, 2025890کیامستقبل قریب میں روبوٹس انسانوں پر سبقت حاصل کر لیں گے؟ چین نے فیکٹریوں میں لاکھوں روبوٹس نصب کردیے۔ ماہرین کے بقول چین میں تیزی سے بوڑھی ہوتی ہوئی آبادی کے باعث روبوٹس کا یہ تیز رفتار پھیلاؤ مزدوروں کی کمی کو پورا کرنے میں مدد دے رہا ہے اور ...خلائی تحقیق میں پیشرفت: سائنسدانوں نے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا
اکتوبر 9, 2025790متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ سائنسدانوں نے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابو ظبی کے ٹیکنالوجی انوویشن انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں نے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین نے جدید ...علی امین گنڈاپوروزارت اعلیٰ مستعفی،استعفیٰ گورنرکو منظوری کیلئے ارسال کردیا
اکتوبر 9, 2025500علی امین گنڈاپوروزارت اعلیٰ مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنرفیصل کریم کنڈی کو منظوری کیلئے ارسال کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے نئے وزیراعلیٰ کی نامزدگی اور عہدے سے ہٹائے جانے کی خبر کی تصدیق ہونے کے بعد علی امین گنڈا پور نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









