Author: Omer Zaheer
پی پی ،ن لیگ اختلافات:دونوں جماعتوں کا کشیدگی ختم کرنےپراتفاق
اکتوبر 9, 2025760پیپلزپارٹی اورن لیگ میں اختلافات،دونوں جماعتوں نےکشیدگی ختم کرنے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نوابشاہ میں صدرآصف علی زرداری کےساتھ نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اوروزیرداخلہ محسن نقوی نےملاقات کی۔جس میں حکومتی وفد نے صدرزرداری کی خیریت دریافت کی، ملاقات میں سیکیورٹی ،علاقائی ،عالمی اموراورسیاسی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔ملاقات ...ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر:ترسیلات زرمیں بڑااضافہ ،اسٹیٹ بینک
اکتوبر 9, 2025840اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہاگیاکہ ستمبر2024کےمقابلےمیں رواں سال ستمبرمیں ترسیلات زرمیں11.3فیصداضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق ستمبر2025کےدوران ترسیلات زرکی حد میں3.2ارب ڈالرموصول ہوئےجبکہ ستمبر2024کےمقابلےمیں ترسیلات زرمیں11.3فیصداضافہ ہوا،اگست 2025کےمقابلےمیں ترسیلات زرمیں 1.4فیصدکااضافہ ہوا،مجموعی طورپر2025-26کی پہلی سہ ماہی کےدوران 9.5ارب ڈالرموصول ہوئے۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 8.8ارب ڈالرموصول ...چیٹ جی پی ٹی میں اب تھرڈ پارٹی ایپس کا استعمال بھی ممکن
اکتوبر 9, 2025800اے آئی کے صارفین کیلئے اہم خبر، چیٹ جی پی ٹی میں اب تھرڈ پارٹی ایپس کا استعمال بھی ممکن ہو گا۔ اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کو متعدد ایپس کا پلیٹ فارم بنایا جا رہا ہے۔اس کا مقصد آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ...ویمنزورلڈکپ:پاکستان کوٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری شکست
اکتوبر 9, 2025670انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ میں گرین شرٹس کو مسلسل تیسری شکست کاسامنا ،دفاعی چیمپئن آسٹریلیانےپاکستان کو 107 رنزسےمات دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنزورلڈکپ 2025کےنویں میچ پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،آسٹریلوی ویمنز ٹیم نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 221 رنز ...گلگت بلتستان میں دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سردی کا دورانیہ مختصر ہوگیا
اکتوبر 9, 2025690سرمائی سیاحت کے شوقین سیاحوں کیلئے اہم خبر،دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سردی کا دورانیہ مختصر ہوگیا۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقہ جات خاص طورپرگلگت بلتستان میں واقع دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سردی کا دورانیہ مختصر ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ...آئی ٹی ایجوکیشن کا اہتمام، گوگل کاطلبا کیلئے کیریئر سکالرشپ پروگرام
اکتوبر 9, 2025760آئی ٹی اور ڈیجیٹل ایجوکیشن کا اہتمام، گوگل نے پاکستانی نوجوانوں کیلئےگوگل کیریئر سرٹیفکیٹ سکالر شپ کا اعلان کر دیا، جس کے تحت وہ جدید ہنر سیکھ کر عالمی سطح کے پروفیشنل سرٹیفکیٹس حاصل کر سکیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کے مطابق ہنر ...بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کور ...
اکتوبر 8, 2025740کورکمانڈرزکانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،کسی بھی جعلی ’’نئے نارمل‘‘ کا سامنا پاکستان کے ’’نئے نارمل‘‘ یعنی تیز اور بھرپور جوابی کارروائی سے ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ...علی امین گنڈاپور کا وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ نامزد
اکتوبر 8, 20251140علی امین گنڈاپور نے وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دےدیاجبکہ سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہدایت پر کیا گیا ...ایک اوراماراتی ایئرلائن نے پاور بینک لیجانے پر پابندی لگا دی
اکتوبر 8, 2025440فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، ایک اوراماراتی ایئرلائن نے پاور بینک لےجانے پر پابندی لگا دی۔ ایمریٹس کے بعد متحدہ عرب امارات کی ایک اور ایئرلائن نے پاور بینکوں پر پابندی عائد کردی۔ ایمریٹس کی جانب سے پاور بینک کی پابندیوں کے بارے میں حالیہ اعلان کے بعد فلائی دبئی ...محکمہ تحفظ ماحولیات کا زیر زمین اور فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے اقدام
اکتوبر 8, 2025840محکمہ تحفظ ماحولیات کا زیر زمین اور فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے اقدام ،محکمہ تحفظ ماحولیات نے زیر زمین اور فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے ہاوسنگ سوسائٹیز کے این او سی کو ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے سے مشروط کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









